1971 کو دہرایا جارہا ہے، جو ہمیں ہمارا حق نہیں دے گا وہ اسلام آباد کیا پاکستان میں نہیں رہ سکتا، سوات جلسے سے خطاب
عمران خان نے کال دی تو پھر اسلام آباد میں کوئی نہیں بیٹھ سکے گا، وزیر اعلیٰ کے پیعلی امین گنڈاپور نوکری کیلیے ایسی زبان استعمال کررہے ہیں، گورنر کےپیکراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر قتل گولڈ میڈلسٹ اتقاء کے قاتل کوئٹہ سے گرفتارپاکستان نے ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ میں گولڈمیڈل حاصل کرلیاساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئین شپ، پاکستان نے برانز میڈل جیت لیاکراچی : ویلڈنگ کے دوران آئل ٹینکر پھٹنے سے ویلڈر جاں بحق، دو افراد شدید زخمیامریکا کا جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا عندیہوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی...
انہوں نے کہا کہ اگر یہ لوگ فسطائیت کرکے سمجھتے ہیں کہ ہم کچھ نہیں سمجھتے تو یہ ان کی غلط فہمی ہے، ہم اس لئے چپ ہیں کہ ہمارا ظرف ہے، ہماری خاندانی اور سیاسی تربیت ہے، جس دن عمران خان نے ہمیں آواز دی تو ہم نکلیں گے پھر آپ کی داستان بھی نہیں ہوگی داستانوں میں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے ساتھ بہت مذاق ہوگیا اب اس مذاق کا سلسلہ بند ہونا چاہیے اور 1857 سے پختونوں کا خون بہانے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔
اُن کا کہنا تھا کہ بغیر مینڈیٹ کے اقتدار میں بیٹھے لوگ سابق پاٹا اور فاٹا میں ٹیکس لگانے کی باتیں کر رہے ہیں، پہلے ان ٹیکسوں کا حساب دیا جائے جو وفاقی حکومت پہلے سے وصول کر رہی ہے، میرے ہوتے ہوئے کسی کا باپ بھی ٹیکس نہیں لگا سکتا، ہم وفاق سے اپنے حقوق لے کر اپنے عوام پر خرچ کریں گے، جو ہمیں ہمارا حق نہیں دے گا وہ اسلام آباد کیا پاکستان میں نہیں رہ سکتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اب کوئی پاکستان میں پگڑی اچھالے گا توہم اس کا فٹبال بنائیں گے، فیصل واوڈااسلام آباد : سابق وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اب کوئی پاکستان میں پگڑی اچھالے گا توہم اس کا فٹبال بنائیں گے ، کوئی پیارکرے گا تو پیاردیں گے ،
مزید پڑھ »
’نیب ہمارے دور میں بھی ہمارے ماتحت نہیں تھا‘: بانی PTI کے نیب ترامیم کیس میں دلائل مکملاسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے نیب ترامیم کیس میں اپنے دلائل مکمل کر لیے جس کے بعد سپریم کورٹ نے حکومتی اپیلوں
مزید پڑھ »
معروف اداکارہ مرینہ خان کا اولاد نہ ہونے سے متعلق بڑا انکشافمرینہ خان نے کہا شادی کے طویل عرصہ گزر جانے کے باوجود ان کے ہاں کوئی اولاد نہیں ہے اور وہ مستقبل میں بھی اولاد پیدا نہیں کرنا چاہتیں۔
مزید پڑھ »
سفید نمک کا استعمال بند کردیں ورنہ !!ہمارے روز مرہ کے کھانوں میں سفید نمک نہ تو کوئی بھی پکوان نہ تو ذائقے دار ہوسکتا ہے اور نہ ہی کوئی اسے رغبت سے کھائے گا۔
مزید پڑھ »
وفاقی بجٹ 10 کے بجائے 12 جون کو پیش ہونے کا امکاناسلام آباد: وفاقی بجٹ 10 کے بجائے 12 جون کو پیش ہونے کا امکان ہے تاہم بجٹ پیش کرنے کی اب تک کوئی حتمی تاریخ نہیں دی گئی۔
مزید پڑھ »
یقین دلاتا ہوں پی آئی اے کی بولی براہ راست نشر ہوگی: وزیر نجکاریپی آئی اے کی نجکاری نہیں کریں تو کیا کریں؟ پی آئی اے اس طرح نہیں چل سکتی: علیم خان کا سینیٹ میں اظہار خیال
مزید پڑھ »