سفید نمک کا استعمال بند کردیں ورنہ !!

پاکستان خبریں خبریں

سفید نمک کا استعمال بند کردیں ورنہ !!
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

ہمارے روز مرہ کے کھانوں میں سفید نمک نہ تو کوئی بھی پکوان نہ تو ذائقے دار ہوسکتا ہے اور نہ ہی کوئی اسے رغبت سے کھائے گا۔

ہمارے روز مرہ کے کھانوں میں سفید نمک نہ تو کوئی بھی پکوان نہ تو ذائقے دار ہوسکتا ہے اور نہ ہی کوئی اسے رغبت سے کھائے گا لیکن نمک ہماری صحت کیلئے بھی انتہائی ضروری بھی ہے۔

حسب ذائقہ نمک کھانے کے ذائقے کو مزید بڑھا دیتا ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ سفید نمک آپ کی صحت پر کتنا اثر انداز ہوتا ہے یا کیا نقصان پہنچا سکتا ہے؟ اس کیلیے یہ جاننا ضروری ہے کہ یہ تیار کیسے ہوتا ہے؟سفید نمک سوڈیم کلورائیڈ سے بنایا جاتا ہے، سفید نمک قدرتی طور پر پائے جانے والے سمندری نمک، راک نمک اور کرسٹل نمک سے ملتا جلتا ہے لیکن سفید نمک صرف کھانے میں ذائقہ ہی ان جیسا ہوتا ہے۔سفید نمک دراصل خام تیل کے عَرق کو 1200 ڈگری فارن ہائیٹ پر گرم کرکے بنایا جاتا ہے جب نمک کو اس درجہ حرارت پر گرم کیا...

غور طلب بات یہ ہے کہ سفید نمک بناتے وقت اسے کئی مصنوعی کیمیکلز سے صاف کیا جاتا ہے جس کے بعد اس میں قدرتی آیوڈین باقی نہیں رہتا۔ ڈاکٹروں کے مطابق سفید نمک میں اس قدرتی آیوڈین کی عدم موجودگی تھائرائیڈ کو شدید نقصان پہنچاتی ہے اور میٹابولک مسائل کا باعث بنتی ہے۔ صفائی کے دوران ضائع ہونے والی قدرتی آیوڈین کی کمی کو پورا کرنے کے لیے مصنوعی آیوڈین شامل کی جاتی ہے۔ماہرین صحت کے مطابق سفید نمک کے استعمال سے جن بیماریوں کے پیدا ہونے کا خطرہ ہے ان میں تھائرائیڈ، گردے کی پتھری، پِتے کی پتھری، جگر کا مسئلہ، ہائی بلڈ پریشر، دل کا دورہ یا ہارٹ فیلیئر، گٹھیا، الزائمر، پٹھوں کے درد سمیت اضطراب اور اعصابی نظام کی خرابی پیدا ہوسکتی ہے۔اب...

پتھری نمک کو بلیچ نہیں کیا جاتا جس کی وجہ سے اس کے قدرتی معدنیات برقرار رہتے ہیں، پتھری نمک کے علاوہ آپ کالا نمک بھی استعمال کر سکتے ہیں، گلابی نمک کو بھی اپنی غذا کا حصہ بنائیں، یہ قدرتی شکل میں بھی ہے لیکن اسے بھی پروسیس نہیں کیا جاتا ہے۔چہرے سے جُھریوں کا خاتمہ کیسے ممکن ہے؟ 5 طریقے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’جنگ بندی مسترد کریں تو ملک بدر کردو‘، امریکا کی حماس سے متعلق قطر کو تنبیہ’جنگ بندی مسترد کریں تو ملک بدر کردو‘، امریکا کی حماس سے متعلق قطر کو تنبیہقطرکو پیغام پہنچادیا گیا ہے کہ اگر حماس معاہدے پر راضی نہیں ہوتا تو قطر میں اس کا سیاسی آفس بند کرکے انہیں ملک بدر کردیں: امریکی اخبار کا دعویٰ
مزید پڑھ »

6 لاکھ سے زائد ٹیکس نادہندگان کی نشاندہی ہوگئی، فون سم بند کی جائے گی6 لاکھ سے زائد ٹیکس نادہندگان کی نشاندہی ہوگئی، فون سم بند کی جائے گیایف بی آر نے تمام ٹیلی کام کمپنیوں کو بھی ٹیکس نادہندگان کے موبائل فون سم بند کرنے کی ہدایات جاری کردیں
مزید پڑھ »

’پاکستان کیلئے کر ڈالو‘، معاشی ترقی کیلئے سیاسی، سماجی و کاروباری رہنما ایک آواز ہوگئے’پاکستان کیلئے کر ڈالو‘، معاشی ترقی کیلئے سیاسی، سماجی و کاروباری رہنما ایک آواز ہوگئےوقت کم اور مقابلہ سخت ہے، ٹیکس کا نظام بہتر کردیں، معیشت بہتر ہوجائے گی، یہی موقع ہے کہ ہم پاکستان کیلئے کچھ کر گزریں، رہنماؤں کا اظہار خیال
مزید پڑھ »

اے آئی اور حیات بعد از موت: وہ شخص جس نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مردہ والد کو ’زندہ‘ رکھااے آئی اور حیات بعد از موت: وہ شخص جس نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مردہ والد کو ’زندہ‘ رکھالوگ غم سے نمٹنے اور اپنوں کو یاد رکھنے کے لیے مختلف طریقے استعمال کرتے ہیں لیکں حال ہی میں اس کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال عام ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »

علی امین پھر گورنر پر برس پڑے، اوقات میں رہو ورنہ گاڑی فیول سب بند ...ڈی آئی خان(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر صوبے کے گورنر فیصل کریم کنڈی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی اوقات میں رہیں اور اگر وارننگ پر عمل نہ کیا تو گاڑی گرانٹ سب بند کردیں گے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا...
مزید پڑھ »

ایڈ بلاکر استعمال کرنے والے صارفین کو یوٹیوب استعمال کرنے میں مسئلہایڈ بلاکر استعمال کرنے والے صارفین کو یوٹیوب استعمال کرنے میں مسئلہصارفین کے مطابق وہ جب بھی یوٹیوب کے لیے ایڈ بلاکر استعمال کرتے ہیں تو ویڈیو کی آواز بند ہوجاتی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 07:53:42