پی آئی اے کی نجکاری نہیں کریں تو کیا کریں؟ پی آئی اے اس طرح نہیں چل سکتی: علیم خان کا سینیٹ میں اظہار خیال
/ فائل فوٹو
سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر نجکاری علیم خان نے کہا کہ پی آئی اے کی تباہی میں سب نے اپنا حصہ ڈالا ہے، پی آئی اے کی نجکاری نہیں کریں تو کیا کریں؟ پی آئی اے اس طرح نہیں چل سکتی، اب گنجائش نہیں کہ 100،100 ارب روپے پی آئی اے کو دیں، اگر پی آئی اے بند ہو جائے تو پھر ملازمین کا کیا ہو گا؟ ملازمین کے لیے شرائط میں شامل ہے کہ تین سال ملازمین کو رکھیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی آئی اے کی نجکاری، غیر ملکی کمپنیوں کی بولی میں عدم دلچسپیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی ایئرلائن کی بولی میں غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے عدم دلچسپی کا اظہار کیا گیا ہے، ایکسپریس نیوز کے مطابق خلیجی ممالک کی صرف دوکمپنیوں نے سرمایہ کاری کیلئے پانچ ہزار ڈالرز جمع کراکے کاغذات حاصل کیے اور مذکورہ کمپنیوں کی جانب سے ٹینڈرز کے لیے درخواستیں تاحال جمع نہیں کرائی گئیں،خیال رہے کہ پی آئی اے کی نجکاری سے...
مزید پڑھ »
پی آئی اے کی نجکاری میں اہم پیش رفت، سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن نے بڑا فیصلہ کرلیاپی آئی اے کی نجکاری میں اہم قانونی پیشرفت سے متعلق وزارت خزانہ اور وزارت نجکاری کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے: اعلامیہ
مزید پڑھ »
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل پاکستان اور جاپان کے درمیان جاریفائنل میچ جیو سوپر براہ راست نشر کر رہا ہے
مزید پڑھ »
راہول گاندھی نے نریندر مودی سے مباحثہ کرنے کی حامی بھر لینئی دہلی: اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے براہ راست مباحثہ کرنے کی حامی بھر لی۔
مزید پڑھ »
اداکارہ یمنیٰ زیدی شوٹنگ کے دوران سیڑھیوں سے گر گئیںمیں صدقے کی طاقت پر یقین رکھتی ہوں، اداکارہ
مزید پڑھ »
پی آئی اے نجکاری، کمپنیوں نے مزید وقت مانگ لیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »