پی آئی اے نجکاری، کمپنیوں نے مزید وقت مانگ لیا

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی اے نجکاری، کمپنیوں نے مزید وقت مانگ لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

چیئرمین نجکاری کمیشن عبدالعیلم خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے کیلئے اظہار دلچسپی جمع کرانے میں مزید توسیع نہیں ہو گی پی آئی اے کی نجکاری میں 10 معروف کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کی ہے کمپنیوں نے 15 دن کا مزید وقت مانگا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 3 مقامی ایئرلائنز بھی انٹرنیشنل کمپنیوں کے ساتھ کنسورشیم بنا کر آنا چاہتی ہیں پی آئی اے کو 830 ارب نقصان پہنچانے والوں کو نجکاری میں مفاد نظر نہیں آرہا۔ وزیر نجکاری کمیشن کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو اور پیپلز پارٹی کو پاکستان سے محبت ہے پورا اعتماد ہے کہ بلاول بھٹو سے ملاقات کرکے انہیں قائل کرلیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اسٹیل ملز، پی آئی اے اور ڈسکوز معیشت پر بوجھ ہیں پاکستان کی ترقی روکنے میں نقصان کرنے والے اداروں کا کردار ہے تمام ایئر لائن کا مل کر بھی پی آئی اے کے مقابلے میں حصہ کم ہے، پی آئی اے کے پاس جدہ، مدینہ،چین اور ہانگ کانگ جیسے روٹس ہیں جب کہ پی آئی اے لندن، واشنگٹن اور ٹورنٹو کی براہ راست فلائٹس رکھتا ہے جس دن نئے جہاز آگئے اسی دن پی آئی اے منافع میں چلی جائے گی۔

علیم خان نے واضح کیا کہ نجی شعبہ اور سرمایہ پی آئی اے میں موجود منافع کو سمجھتے ہیں پی آئی اے کی نجکاری 100 شفاف اور میڈیا کے سامنے ہوگی پی آئی اے ملازمین کو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا، پاکستان کے پاس دنیا کے بہترین پائلٹس اور عملہ موجود ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کی نجکاری، غیر ملکی کمپنیوں کی بولی میں عدم دلچسپیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی ایئرلائن کی بولی میں غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے عدم دلچسپی کا اظہار کیا گیا ہے،  ایکسپریس نیوز کے مطابق خلیجی ممالک کی صرف دوکمپنیوں نے سرمایہ کاری کیلئے پانچ ہزار ڈالرز جمع کراکے کاغذات حاصل کیے اور مذکورہ کمپنیوں کی جانب سے ٹینڈرز کے لیے درخواستیں تاحال جمع نہیں کرائی گئیں،خیال رہے کہ پی آئی اے کی نجکاری سے...
مزید پڑھ »

آڈیو لیک کیس: جسٹس بابر ستار کو کیس سے الگ کرنیکی تین اداروں کی درخواستوں پر جرمانے عائدآڈیو لیک کیس: جسٹس بابر ستار کو کیس سے الگ کرنیکی تین اداروں کی درخواستوں پر جرمانے عائدعدالت نے پیمرا، ایف آئی اے اور پی ٹی اے کی درخواستوں پر 5،5 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کرتے ہوئے درخواستیں خارج کردیں
مزید پڑھ »

شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی بنانے کے سوال پر عمران خان نے کیا کہا؟شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی بنانے کے سوال پر عمران خان نے کیا کہا؟بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کی جس میں ان سے چیئرمین پی اے سی کا بھی سوال کیا گیا
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی نجکاری کے لئے پری کوالی فکیشن کمیٹی کی منظوریپی آئی اے کی نجکاری کے لئے پری کوالی فکیشن کمیٹی کی منظوریاسلام آباد : پی آئی اے نجکاری کے لئے پری کوالی فکیشن کمیٹی کی منظوری دے دی گئی ، وفاقی وزیرعلیم خان کا کہنا ہے کہ کمپنی کی بڑی ذمہ داریاں اس کی بیلنس شیٹ سےہٹادی گئیں۔
مزید پڑھ »

’’پی آئی اے کے 51 سے 100 فیصد شیئرز کی فروخت پر غور کیا جارہا ہے‘‘’’پی آئی اے کے 51 سے 100 فیصد شیئرز کی فروخت پر غور کیا جارہا ہے‘‘بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے 51 فیصد سے 100 فیصد کے درمیان شیئر کی فروخت پر غور کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »

گھر سے 3 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمدگھر سے 3 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمدایف آئی اے نے ایک کارروائی میں پی ای سی ایچ ایس میں واقع گھر سے 3 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 18:48:26