کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی ایئرلائن کی بولی میں غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے عدم دلچسپی کا اظہار کیا گیا ہے، ایکسپریس نیوز کے مطابق خلیجی ممالک کی صرف دوکمپنیوں نے سرمایہ کاری کیلئے پانچ ہزار ڈالرز جمع کراکے کاغذات حاصل کیے اور مذکورہ کمپنیوں کی جانب سے ٹینڈرز کے لیے درخواستیں تاحال جمع نہیں کرائی گئیں،خیال رہے کہ پی آئی اے کی نجکاری سے...
پی آئی اے کی نجکاری، غیر ملکی کمپنیوں کی بولی میں عدم دلچسپیکراچی قومی ایئرلائن کی بولی میں غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے عدم دلچسپی کا اظہار کیا گیا ہے،
ایکسپریس نیوز کے مطابق خلیجی ممالک کی صرف دوکمپنیوں نے سرمایہ کاری کیلئے پانچ ہزار ڈالرز جمع کراکے کاغذات حاصل کیے اور مذکورہ کمپنیوں کی جانب سے ٹینڈرز کے لیے درخواستیں تاحال جمع نہیں کرائی گئیں،خیال رہے کہ پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق ٹینڈرز کی درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ تین مئی ہے تاہم پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق ٹینڈرز میں مزید ایک ماہ کی توسیع کا امکان کا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق مالیاتی مشیر سمیت نجکاری کے افسران بیرون ملک سے سرمایہ حاصل کرنے کیلئے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گھر سے 3 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمدایف آئی اے نے ایک کارروائی میں پی ای سی ایچ ایس میں واقع گھر سے 3 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی
مزید پڑھ »
وزیراعظم سے سعودی وفد کی ملاقات، پی آئی اے سمیت کئی منصوبوں کی پیشکشوفد کو پی آئی اے ،ایئرپورٹس کی نجکاری، اسلام آباد میں 2 فائیو اسٹار ہوٹلز میں جوائنٹ وینچر کی بھی تجاویز دی گئیں
مزید پڑھ »
پی آئی اے کی نجکاری کے لئے پری کوالی فکیشن کمیٹی کی منظوریاسلام آباد : پی آئی اے نجکاری کے لئے پری کوالی فکیشن کمیٹی کی منظوری دے دی گئی ، وفاقی وزیرعلیم خان کا کہنا ہے کہ کمپنی کی بڑی ذمہ داریاں اس کی بیلنس شیٹ سےہٹادی گئیں۔
مزید پڑھ »
طلب میں کمی کے باعث موبائل فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمیلاہور(آئی این پی ) طلب میں کمی کے باعث پاکستان میں موبائل فون بنانے والی ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں کے مختلف ماڈلز میں کمی کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں موبائل فون بنانے والی ملکی اور غیر ملکی تمام کمپنیوں نے 20 سے زائد موبائل فونز ماڈلز کی قیمتیں 400 روپے سے لے کے 10ہزار روپے تک کی کمی کر دی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق تمام کمپنیوں...
مزید پڑھ »
کیا سنیل نارائن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کھیلیں گے؟آئی پی ایل میں سنیل نارائن کی شاندار فارم سے ان کی رواں سال جون میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں شمولیت کی آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔
مزید پڑھ »
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا: بسمہ معروفپی سی بی کی اتنی اچھی سپورٹ ملنے پر میں ان کی شکر گزار ہوں: بسمہ معروف کا غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو
مزید پڑھ »