پی آئی اے کی نجکاری کے لئے پری کوالی فکیشن کمیٹی کی منظوری

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی اے کی نجکاری کے لئے پری کوالی فکیشن کمیٹی کی منظوری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : پی آئی اے نجکاری کے لئے پری کوالی فکیشن کمیٹی کی منظوری دے دی گئی ، وفاقی وزیرعلیم خان کا کہنا ہے کہ کمپنی کی بڑی ذمہ داریاں اس کی بیلنس شیٹ سےہٹادی گئیں۔

اسلام آباد : پی آئی اے نجکاری کے لئے پری کوالی فکیشن کمیٹی کی منظوری دے دی گئی ، وفاقی وزیرعلیم خان کا کہنا ہے کہ کمپنی کی بڑی ذمہ داریاں اس کی بیلنس شیٹ سے ہٹادی گئیں۔

علیم خان نے کہا کمپنی کی بڑی ذمہ داریاں اس کی بیلنس شیٹ سے ہٹادی گئیں، اشتہارکے ذریعےبولیوں کی دعوت دی ہے۔ یاد رہے پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بولیاں طلب کرلی گئیں تھیں، نجکاری حکام نے کہا تھا کہ بولیاں 3مئی تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایئرپورٹ آؤٹ سورسنگ اور پی آئی اے کی نجکاری کیلیے کمیٹی تشکیلایئرپورٹ آؤٹ سورسنگ اور پی آئی اے کی نجکاری کیلیے کمیٹی تشکیلاسلام آباد: وفاقی حکومت نے ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ اور قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کیلیے کمیٹی تشکیل دے دیا۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق درست سمت میں بڑھ رہے ہیں، وزیرخزانہپی آئی اے کی نجکاری سے متعلق درست سمت میں بڑھ رہے ہیں، وزیرخزانہوزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق درست سمت میں بڑھ رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات ، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ پھٹ پڑےپی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات ، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ پھٹ پڑےاسلام آباد : پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات پر سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامدرضا پھٹ پڑے اور کہا فضول کی میڈیاپبلسٹی کے لئے بانی پی ٹی آئی کابرانہیں سوچ سکتا۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی نجکاری سب سے پہلے ہوگی: وزیر خزانہپی آئی اے کی نجکاری سب سے پہلے ہوگی: وزیر خزانہاسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری سب سے پہلے ہو گی پھر باقی اداروں کو دیکھیں گے۔
مزید پڑھ »

ایئرپورٹ آؤٹ سورسنگ اور پی آئی اے کی نجکاری کیلیے کمیٹی تشکیلاسلام آباد: وفاقی حکومت نے ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ اور قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کیلیے کمیٹی تشکیل دے دیا۔وفاقی وزیر دفاع اور ہوا بازی خواجہ آصف کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی گئی جس کا وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی ایئرپورٹ مینجمنٹ کی آؤٹ سورسنگ کا جائزہ لے گی.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 04:33:00