راہول گاندھی نے نریندر مودی سے مباحثہ کرنے کی حامی بھر لی

پاکستان خبریں خبریں

راہول گاندھی نے نریندر مودی سے مباحثہ کرنے کی حامی بھر لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

نئی دہلی: اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے براہ راست مباحثہ کرنے کی حامی بھر لی۔

دو روز قبل سپریم کورٹ آف انڈیا کے سابق جج مدن بی لوکر، دہلی ہائی کورٹ کے سابق جج اے پی شاہ اور صحافی این رام کی جانب سے نریندر مودی اور راہول گاندھی کو مباحثہ کرنے کیلیے دعوت نامہ ارسال کیا گیا تھا۔

دعوت نامے میں ان شخصیات کا کہنا تھا کہ مباحثے میں سیاسی رہنماؤں کو نہ صرف براہ راست سننے سے شہریوں کو فائدہ ہوگا جبکہ جمہوریت بھی مستحکم ہوگی، آپ دونوں شخصیات نے ملک کیلیے خدمات انجام دیں۔اس میں لکھا گیا تھا کہ ہم نے نریندر مودی اور راہول گاندھی کی جانب سے ایک دوسرے پر الزامات اور چیلنجز کے بارے میں سنا ہے جس پر گہری تشویش ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم سمجھتے ہیں وزیر اعظم اور اپوزیشن رہنما کی جانب سے مسائل پر براہ راست مباحثہ ہونا چاہیے تاکہ عوام کو ملکی مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرنے میں آسانی...

راہول گاندھی نے دعوت نامے کو باضابطہ طور پر قبول کیا ہے۔ انہوں نے جوابی خط میں ججز اور صحافی کو بتایا کہ میں خود یا کانگریس کے سربراہ ملکارجن کھرگے مباحثہ میں شرکت کریں گے۔ انہوں نے لکھا کہ میں نے دعوت نامے پر کانگریس سربراہ سے تبادلہ خیال کیا، ہمارا ماننا ہے اس طرح کی بحث سے عوام کو نہ صرف فائدہ ہوگا بلکہ انہیں مستقبل کے رہنما کا چناؤ کرنے میں بھی آسانی ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ عوام الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کے خیالات جاننے کا حق رکھتی ہے، مباحثے کی تفصیلات اور فارمٹ پر اُس وقت گفتگو کی جائے گی جب نریندر مودی راضی ہوں گے۔ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات، تھائی لینڈ میں 61 افراد ہلاکنیتن یاہو کی غزہ حکومت میں شمولیت کی دعوت پر یو اے ای نے کیا جواب دیا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’گارنٹی ہے نریندر مودی دوبارہ وزیر اعظم نہیں ہوں گے‘’گارنٹی ہے نریندر مودی دوبارہ وزیر اعظم نہیں ہوں گے‘نئی دہلی: بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ میری گارنٹی ہے کہ نریندر مودی دوبارہ بھارت کے وزیر اعظم
مزید پڑھ »

مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقیدمودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقیدمودی سرکار کی متعارف کرائی گئی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا اگنی پتھ اسکیم ان بہادر نوجوانوں کی توہین ہے۔
مزید پڑھ »

مسافر ٹرین کے بیت الخلا میں بیٹھ کر سفر کرنے پر مجبور؛ راہول گاندھی کی مودی پر کڑی تنقیدمسافر ٹرین کے بیت الخلا میں بیٹھ کر سفر کرنے پر مجبور؛ راہول گاندھی کی مودی پر کڑی تنقیدبھارت میں مسافروں کی مجبوراً ٹرین کے بیت الخلا میں بیٹھ کر سفر کرنے کی وائرل ویڈیو پر اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے
مزید پڑھ »

’’مودی آپ کے مسائل کو کیا سمجھے گا جو محل میں رہتا ہے!‘‘’’مودی آپ کے مسائل کو کیا سمجھے گا جو محل میں رہتا ہے!‘‘کانگریس کی لیڈر پرینکا گاندھی نے نریندر مودی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ محل میں رہنے والے وزیراعظم عوام کے مسائل کو نہیں سمجھ سکتے۔
مزید پڑھ »

مودی حکومت نے بھارتی فوج کی توہین کی، راہول گاندھیمودی حکومت نے بھارتی فوج کی توہین کی، راہول گاندھیراہول گاندھی نے بھارتی وزیراعظم اور ان کی حکومت کر سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انڈین فوج کی توہین کے مرتکب ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

مسلم مخالف بیان پر لارا دتہ نے مودی کی حمایت کردیمسلم مخالف بیان پر لارا دتہ نے مودی کی حمایت کردینریندر مودی نے اپنے بیان میں کوئی غلط بات نہیں کی، لارا دتہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 22:44:28