گلاب کے پودے سے جڑا کروڑوں سال معمہ سائنسدانوں نے حل کرلیا

Rose خبریں

گلاب کے پودے سے جڑا کروڑوں سال معمہ سائنسدانوں نے حل کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

گلاب کے پودوں پر کانٹوں کی موجودگی کا جواب اس پودے کے ڈی این اے میں چھپا ہوا ہے۔

محبت اور رومان کی علامت ہونے کے ساتھ ساتھ گلاب کو کانٹوں کے لیے بھی جانا جاتا ہے جو اس کی ٹہنی پر موجود ہوتے ہیں۔گلاب کی طرح مختلف پودوں پر بھی کانٹے ہوتے ہیں مگر ایسا کیوں ہوتا ہے اور الگ الگ ارتقائی مراحل سے گزرنے والے پودوں میں ایک جیسے کانٹے کیوں ہوتے ہیں؟جرنل سائنس میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ

تحقیق کے مطابق کم از کم 40 کروڑ سال سے یہ کانٹے پودوں پر موجود ہیں اور ارتقائی مراحل کے دوران وہ کبھی نمودار اور غائب ہوئے۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ یہ کانٹے پودوں کے ارتقائی دفاع کے عمل کا حصہ ہیں تاکہ جانور انہیں کھانے سے گریز کریں اور یہ نشوونما، پودوں کی باہمی مسابقت اور پانی برقرار رکھنے میں بھی کردار ادا کرتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائنسدانوں نے انٹار کٹیکا کا کروڑوں برس پرانا راز جان لیاسائنسدانوں نے انٹار کٹیکا کا کروڑوں برس پرانا راز جان لیاسائنسدانوں نے برفانی خطے کے نیچے کروڑوں سال پرانے ایک بہت بڑے دریائی نظام کے آثار دریافت کیے۔
مزید پڑھ »

پاکستانی پیسرز پر کام کا بوجھ گلیپسی کو ستانے لگاپاکستانی پیسرز پر کام کا بوجھ گلیپسی کو ستانے لگاایک سال کے دوران شاہین آفریدی نے مچل اسٹارک سے تین گنا زیادہ بولنگ کی
مزید پڑھ »

چہرے کے درجہ حرارت سے دائمی بیماریوں کا پتہ لگانا اب ممکنچہرے کے درجہ حرارت سے دائمی بیماریوں کا پتہ لگانا اب ممکنمحققین نے 21 سے 88 سال کی عمر کے 2,800 سے زیادہ چینی افراد کے چہرے کے درجہ حرارت کا تجزیہ کیا
مزید پڑھ »

بدین کے زمیندار نے کیلے کے پودے سے فائبر دھاگہ تیار کر لیابدین کے زمیندار نے کیلے کے پودے سے فائبر دھاگہ تیار کر لیااس اقدام سے ماحول دوست طریقوں کو اپنانے اور کیلے کے فضلے سے پیسہ کمانے میں بھی مدد ملے گی: مقامی افراد
مزید پڑھ »

اسٹار فش سے متاثر ہوکر سائنسدانوں نے لچکدار روبوٹ ماڈل تیار کرلیااسٹار فش سے متاثر ہوکر سائنسدانوں نے لچکدار روبوٹ ماڈل تیار کرلیااسٹار فش کسی بھی قسم کی جسمانی ساخت میں آسانی سے خود کو سنبھالنے کی قابل ذکر صلاحیت رکھتی ہے
مزید پڑھ »

فرانس کو شکست دیکر اسپین یورو کپ کے فائنل میں پہنچ گیافرانس کو شکست دیکر اسپین یورو کپ کے فائنل میں پہنچ گیایورو کپ کے پہلے سیمی فائنل میں اسپین نے فرانس کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:22:44