فرانس کو شکست دیکر اسپین یورو کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

Euro Cup خبریں

فرانس کو شکست دیکر اسپین یورو کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
FranceSpain
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

یورو کپ کے پہلے سیمی فائنل میں اسپین نے فرانس کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

اسپین نے فرانس کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔—فوٹو: سوشل میڈیا

فرانس نے میچ کے آٹھویں منٹ میں گول کرکے اسپین کے خلاف برتری حاصل کی۔ فرانس کی جانب سے رنڈال کولو نے گول اسکور کیا۔ لامین یمل یورو کپ کی تاریخ میں گول اسکور کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے ہیں۔یورپی چیمپیئن شپ میں اس سے پہلے سب سے کم عمر اسکورر سوئس کھلاڑی یوہان وونلانتھن تھے جنہوں نے 2004 کے یورو کپ میں 18 سال کی عمر میں فرانس کے خلاف گول کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

France Spain

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈیا ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں: ’چیلنجنگ پچ پر انڈیا نے بیٹنگ کے ساتھ ساتھ بالنگ بھی بہت اچھی کی‘انڈیا ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں: ’چیلنجنگ پچ پر انڈیا نے بیٹنگ کے ساتھ ساتھ بالنگ بھی بہت اچھی کی‘انگلینڈ کو شکست دیکر انڈیا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
مزید پڑھ »

بھارت انگلینڈ کو شکست دے کر ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیاپروویڈنس (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کو68 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت نے انگلینڈ کو جیت کے لیے  172رنز کا ہدف دے دیا تاہم انگلینڈ کی پوری ٹیم 17 ویں اوور میں 103 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، انگلینڈ کی جانب سے ہیری بروک 25، جوزبٹلر23 اور جورا آرچر 21 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، ان تینوں کی علاوہ کوئی...
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی جیت کی وجہ 'انوشکا شرما' قرارٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی جیت کی وجہ 'انوشکا شرما' قراربھارت نے فائنل میں جنوبی افریقا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیکر دوسری بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: برائن لارا کی افغان ٹیم سے متعلق پیشگوئی سچ ثابتٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: برائن لارا کی افغان ٹیم سے متعلق پیشگوئی سچ ثابتٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان نے ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت بنگلا دیش کو 8 رنز سے شکست دے کر پہلی بار سیمی فائنل میں کوالیفائی کرلیا۔
مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ؛ محمد نبی نےٹی20 ورلڈکپ؛ محمد نبی نےپہلے سیمی فائنل میں افغان ٹیم کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں بدترین شکست ہوئی
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: امریکا کو شکست دیکر بھارت سپر 8 مرحلے میں پہنچ گیاٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: امریکا کو شکست دیکر بھارت سپر 8 مرحلے میں پہنچ گیابھارت نے امریکا کا 111 رنز کا ہدف با آسانی 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔سوریا کمار یادیو 50 اور شیوم دوبے 31 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:26:29