پروویڈنس (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کو68 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 172رنز کا ہدف دے دیا تاہم انگلینڈ کی پوری ٹیم 17 ویں اوور میں 103 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، انگلینڈ کی جانب سے ہیری بروک 25، جوزبٹلر23 اور جورا آرچر 21 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، ان تینوں کی علاوہ کوئی...
بھارت انگلینڈ کو شکست دے کر ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیاپروویڈنس آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کو68 رنز سے شکست دے دی۔
بھارت نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 172رنز کا ہدف دے دیا تاہم انگلینڈ کی پوری ٹیم 17 ویں اوور میں 103 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، انگلینڈ کی جانب سے ہیری بروک 25، جوزبٹلر23 اور جورا آرچر 21 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، ان تینوں کی علاوہ کوئی انگلش بلے باز ڈبل فگر میں نہ جاسکا، بھارت کی جانب سے پٹیل اور یادیو نے 3،3 جبکہ بمرا نے2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
اس سے قبل انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔بھارت کی جانب سے آغاز زیادہ اچھا نہ رہا اور ابتدائی دو وکٹیں جلد ہی گر گئیں ۔ویرات کوہلی 9 جبکہ رشبھ پنت 4 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔اس کے بعد روہت شرما اور سوریا کمار یادیو کی پارٹنر شپ نے بھارت کو اچھا سکور بنانے میں مدد دی ۔ بھارتی کپتان روہت شرما نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کی اور 39گیندوں پر 57رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔ ان کے بعد سوریا کمار یادیو 35 گیندوں پر 47سکور بنا کر آوٹ ہوئے۔ہاردیک پانڈیا 13گیندوں پر 23رنز بنا کر آوٹ ہوئے ۔ شیوم دوبے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انڈیا ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں: ’چیلنجنگ پچ پر انڈیا نے بیٹنگ کے ساتھ ساتھ بالنگ بھی بہت اچھی کی‘انگلینڈ کو شکست دیکر انڈیا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: برائن لارا کی افغان ٹیم سے متعلق پیشگوئی سچ ثابتٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان نے ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت بنگلا دیش کو 8 رنز سے شکست دے کر پہلی بار سیمی فائنل میں کوالیفائی کرلیا۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: منفی ریکارڈ محمد رضوان کے نامپاکستان نے کینیڈا کو شکست دے کر ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی اپنے نام کر لی تاہم اسی میچ میں قومی بیٹر محمد رضوان منفی ریکارڈ کے مالک بن گئے۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈکپ: بھارت آسٹریلیا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیاآئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں سپر 8 مرحلے کے اہم میچ بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ بھارت کے 206 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلوی ٹیم 181 رنز بناسکی اور 24 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس ہار کے بعد کینگروز کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا سفر کافی مشکل ہوگیا۔آسٹریلوی ٹیم کو اب گروپ ون میں بنگلادیش اور...
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: امریکی کپتان پاکستان اور بھارت کو بھی ہرانے کیلیے پُرعزمامریکا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں کینیڈا کو با آسانی شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا اب اس کی نظریں پاکستان اور بھارت کو زیر کرنے پر ہیں۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ میں کچھ دلچسپ اتفاقاتٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی تاہم اس میچ میں کچھ دلچسپ اتفاقات نے شائقین کرکٹ کی توجہ مبذول کرا لی۔
مزید پڑھ »