اسٹار فش کسی بھی قسم کی جسمانی ساخت میں آسانی سے خود کو سنبھالنے کی قابل ذکر صلاحیت رکھتی ہے
برڈ فلو ویکسین کیلئے امریکی حکومت کا ماڈرنا کو 176 ملین ڈالر دینے کا اعلانالٹرا پروسیسز غذائیں جلد اموات کا سبب بن سکتی ہیں، تحقیقتحریک انصاف کا آج اسلام آباد میں ہر صورت جلسہ کرنے کا فیصلہاے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں 149 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلیمحرم میں انٹرنیٹ کی بندش؛ ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا، وزارت داخلہبجلی کے شعبے کا گردشی قرضہ مئی تک 2655 ارب روپے رہا، کابینہ کمیٹی برائے توانائینیول انجنیئرنگ کالج کے طلبا نے پاکستان کی پہلی اربن الیکٹریکل کار تیار کرلیمحققین نے aسٹار فش سے...
رپورٹس کے مطابق بائیلوجیکل اسٹرکچر میں پی ایچ ڈی کے طالب علم، رامان اور ان کی سائنسدانوں کی ٹیم نے ایک ایسا ماڈل تیار کیا ہے جو 4D خصوصیات کو ظاہر کرتا ہے اور روبوٹکس، ہوا بازی اور طبی آلات کے لیے مختلف مقاصد میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ۔ اس قابلیت کی کلید ان کے پیچیدہ کنکال میں ہے جو کہ متنوع ٹشوز کا ایک پیچیدہ نیٹ ورک ہے۔
رامان نے کہا کہ ہمارا مقصد ان کے پیچیدہ کنکال کے رازوں کو کھولنا اور ان اصولوں کو اسی طرح کی قابل ذکر خصوصیات کے ساتھ ایک ایک ماڈل میں استعمال کرنا تھا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سائنس فکشن فلموں جیسے اسمارٹ لینس کی تیاری میں اہم پیشرفتمشن امپاسبل 4 کے ایک سین سے متاثر ہوکر سائنسدانوں نے اسمارٹ کانٹیکٹ لینس تیار کرنے کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھ »
سائنسدانوں نے حقیقی انسانی جِلد سے روبوٹس کے چہرے تیار کرلیےجاپانی سائنسدانوں نے انسانی جِلدی خلیات کو لے کر روبوٹس کے لیے جِلد تیار کی۔
مزید پڑھ »
ایسی منفرد آئس کریم تیار جو 4 گھنٹوں تک پگھلتی نہیںسائنسدانوں نے ایسی حیرت انگیز آئس کریم تیار کی ہے جو کئی گھنٹوں تک نہیں پگھلتی۔
مزید پڑھ »
انسانوں کو چاند پر لے جانے والے دنیا کے طاقتور ترین راکٹ کی آزمائشی پرواز کامیاباسپیس ایکس کے تیار کردہ اسٹار شپ راکٹ نے 6 جون کو زمین کے مدار تک پرواز کی اور پھر کامیابی سے بحرہند میں اتر گیا۔
مزید پڑھ »
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس: صحافیوں کا وزیر خزانہ کی پریس کانفرنس کے موقع پر احتجاجصحافیوں نے وزیرخزانہ کی پریس کانفرنس شروع ہونے سے قبل نشستوں پر کھڑے ہوکر احتجاج کیا
مزید پڑھ »
'چاہت فتح علی خان کیوجہ سے ہمارے گلوکاروں کی تذلیل ہورہی ہے'گلوکار نے چاہت فتح علی خان کو اسٹار بنانے پر پاکستانیوں سے غصے کا اظہار کیا
مزید پڑھ »