سائنسدانوں نے ایسی حیرت انگیز آئس کریم تیار کی ہے جو کئی گھنٹوں تک نہیں پگھلتی۔
آئس کریم ایسی چیز ہے جو لگ بھگ سب کو ہی پسند ہوتی ہے مگر اس میٹھی سوغات کو فوری نہ کھایا جائے تو وہ پگھل جاتی ہے۔جی ہاں واقعی امریکی سائنسدانوں نے ایسی آئس کریم تیار کی ہے جو پگھلتی نہیں۔پولی فینولز نامی نباتاتی مرکبات اس آئس کریم کو پگھلنے سے روکتے ہیں۔
پولی فینولز بیریز اور چائے وغیرہ میں پائے جانے والے مرکبات ہیں اور انہیں دل کی صحت کے لیے مفید قرار دیا جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مستقبل کی ایسی اے آئی جیل جو کسی سائنس فکشن ناول سے کم نہیںایک سائنسدان کی جانب سے مستقبل کی ایسی جیل کا تصور پیش کیا گیا جو سب سے منفرد ہوگی۔
مزید پڑھ »
ٹی20 ورلڈکپ فائنل؛ 2 ایسی ٹیم ٹکرائیں گی جو ایک میچ بھی نہیں ہاریںناقابل شکست رہتے ہوئے میگا ایونٹ کی تاریخ
مزید پڑھ »
چھاتی کے سرطان کی تشخیص کے لیے نیا اے آئی نظام تیارتیار کیا گیا نیا ماڈل 99.72 فیصد تک درست نتائج حاصل کر سکتا ہے
مزید پڑھ »
ٹیم میں سینٹرل کنٹریکٹ کس بنیاد پر ملے گا؟ چیئرمین پی سی بی نے واضح پیغام دیدیاجو انٹرنیشنل کھلاڑی ڈومیسٹک نہیں کھیلے گا دوبارہ قومی ٹیم میں نہیں آسکے گا: محسن نقوی
مزید پڑھ »
دنیا کی طاقتور اسرائیلی لابی بھی آج تک ایسی قرارداد منظور نہیں کرواسکی، عمران خانامریکی کانگریس نے پوری تحقیق کے بعد یہ قرارداد پیش اور منظور کی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
واٹس ایپ میں ایک ایسے فیچر کا اضافہ جو کالنگ کو بدل کر رکھ دے گامیٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں اب تک آپ ایسے افراد کو وائس کالز نہیں کر سکتے جو آپ کے کانٹیکٹ لسٹ میں شامل نہ ہوں۔
مزید پڑھ »