مستقبل کی ایسی اے آئی جیل جو کسی سائنس فکشن ناول سے کم نہیں

پاکستان خبریں خبریں

مستقبل کی ایسی اے آئی جیل جو کسی سائنس فکشن ناول سے کم نہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

ایک سائنسدان کی جانب سے مستقبل کی ایسی جیل کا تصور پیش کیا گیا جو سب سے منفرد ہوگی۔

آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کا استعمال متعدد شعبوں میں ہو رہا ہے مگر کیا یہ مجرموں کے لیے جیل بھی بن سکتی ہے؟

ان کی جیل کسی سائنس فکشن فلم یا ناول جیسی ہے جس کے مطابق ایک ورچوئل ماحول میں قیدیوں کے دماغ میں مصنوعی یادیں پیدا کی جائیں۔ ابھی اس طرح کی کوئی ٹیکنالوجی موجود نہیں اور Cognify ایک تجویز ہے مگر ہاشم الگیلی نے دعویٰ کیا کہ جانوروں پر اس طرح کے تجربات سے ثابت ہوا ہے کہ مستقبل میں انسانوں پر بھی اس کی آزمائش کی جا سکتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اُڑنے والی زہریلی مکڑیوں سے متعلق حیران کن حقائقاُڑنے والی زہریلی مکڑیوں سے متعلق حیران کن حقائقدنیا میں مکڑیوں کی ہزاروں اقسام پائی جاتی ہیں، ان میں سے کچھ ایسی ہیں جو کم خطرناک ہیں جبکہ کچھ اتنی زہریلی ہیں جو انسان کی موت
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کے پی نے ایک بار پھر وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیاوزیراعلیٰ کے پی نے ایک بار پھر وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیاگورنر کے پی کی کوئی حیثیت نہیں، میں ایسے کسی شخص سے رشتے داری نہیں رکھتا جو چورہو: علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »

وفاقی بجٹ میں کفایت شعاری کے اقدامات کا اعلان نہ ہو سکاوفاقی بجٹ میں کفایت شعاری کے اقدامات کا اعلان نہ ہو سکااعلیٰ سطح کی کفایت شعاری کمیٹی نے جو تجاویز پیش کی تھیں وزیر خزانہ نے اپنی بجٹ تقریر میں اُن تجاویز میں سے کسی کا بھی ذکر نہیں کیا
مزید پڑھ »

کسی آپریشن کی حمایت نہیں کرتے،کوئی ایپکس کمیٹی پارلیمان سے بالا نہیں: پی ٹی آئیکسی آپریشن کی حمایت نہیں کرتے،کوئی ایپکس کمیٹی پارلیمان سے بالا نہیں: پی ٹی آئیکوئی بھی آپریشن ہو اس کیلئے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا ضروری ہے، کوئی بھی کمیٹی کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہو آئین کے مطابق پارلیمان سپریم ہے: بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »

چارلس ڈکنز کا تذکرہ جن کے قلم کی طاقت اور اسلوب کی جادوگری مشہور ہے!چارلس ڈکنز کا تذکرہ جن کے قلم کی طاقت اور اسلوب کی جادوگری مشہور ہے!ڈکنز اُن ناول نگاروں میں‌ شامل ہیں جو اپنے قلم کی طاقت اور تخلیقی صلاحیتوں سے کام لے کر نظام کی خامیوں اور مسائل کو اجاگر کرتے رہے
مزید پڑھ »

سی اے اے کی بد ترین کارکردگی، یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کر دیاسی اے اے کی بد ترین کارکردگی، یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کر دیاسی اے اے کی بد ترین کارکردگی کے باعث یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کر دیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:08:32