دنیا میں مکڑیوں کی ہزاروں اقسام پائی جاتی ہیں، ان میں سے کچھ ایسی ہیں جو کم خطرناک ہیں جبکہ کچھ اتنی زہریلی ہیں جو انسان کی موت
کا سبب بھی بن سکتی ہیں۔
ان مکڑیوں کی تعداد امریکا کی ریاستوں اور خاص طور پر جنوبی جارجیا میں تیزی سے بڑھ رہی ہے تاہم اب ان بڑی مکڑیوں کے نیویارک اور نیو جرسی میں بھی پائے جانے کے امکانات ہیں۔ان مکڑیوں کی ٹانگیں چار انچ تک لمبی ہوتی ہیں، تاہم ان کا زہر انسانوں یا جانوروں کے لیے بہت زیادہ خطرناک نہیں ہے۔ کلیمسن یونیورسٹی کے محقق ڈیوڈ کوئیل کی گزشتہ سال کی گئی ایک تحقیق کے مطابق یہ مکڑیاں بہت تیزی سے امریکہ بھر میں پھیل رہی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہزادی شارلٹ میں لیڈی ڈیانا اور ملکہ الزبتھ کی حیرت انگیز مشابہتبرطانوی شہزادے ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کی صاحبزادی شہزادی شارلٹ جو حال ہی میں نو سال کی ہوئی ہیں، اس حوالے سے کچھ حیران کن حقائق
مزید پڑھ »
جھانوی کپور کا فلمی شخصیات کی تصاویر بنانے والے فوٹوگرافرز سے متعلق انکشافممبئی: بالی وڈ کی نوجوان اداکارہ جھانوی کپور نے فلمی شخصیات کی تصاویر بنانے والے فوٹوگرافرز (پاپرازی) سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا۔
مزید پڑھ »
جھانوی کپور کا فلمی شخصیات کی تصاویر بنانے والے فوٹوگرافرز سے متعلق انکشافممبئی: بالی وڈ کی نوجوان اداکارہ جھانوی کپور نے فلمی شخصیات کی تصاویر بنانے والے فوٹوگرافرز (پاپرازی) سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا۔
مزید پڑھ »
شوہر کے سامنے حنا رضوی کے ساتھ پرینک، عمار احمد کا حیران کن ردعملحال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ حنا رضوی کے ساتھ انکے شوہر عمار خان کے سامنے پرینک ہوا جس پر ان کا ردعمل حیران کن تھا۔
مزید پڑھ »
عمران خان کاحمود الرحمان کمیشن سے متعلق اپنے اکاؤنٹ سے ہونے والی ٹویٹ سے ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اپنے اکاؤنٹ سے ہونے والی حمود الرحمان کمیشن سے متعلق ٹویٹ سے کوئی تعلق نہیں، عمران خان جیل میں ہیں وہ ہر سوشل میڈیا مواد کو منظور نہیں کرتے، 1971 والی ویڈیو کو سیاسی تناظر میں دیکھا جائے فوج سے اس کا تعلق نہیں۔ ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے...
مزید پڑھ »
فیروز خان کی دوسری شادی: دلہن کے جوڑے کی اصل قیمت کیا تھی؟اداکار کی دلہن کے عروسی لباس سے متعلق تفصیلات سامنے آئی ہیں اور مداح دلہن کے جوڑے کی قیمت جان کے حیران رہ گئے
مزید پڑھ »