چھاتی کے سرطان کی تشخیص کے لیے نیا اے آئی نظام تیار

پاکستان خبریں خبریں

چھاتی کے سرطان کی تشخیص کے لیے نیا اے آئی نظام تیار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

تیار کیا گیا نیا ماڈل 99.72 فیصد تک درست نتائج حاصل کر سکتا ہے

چھاتی کے سرطان کی تشخیص کے لیے نیا اے آئی نظام تیارکراچی میں قیامت خیز گرمی کے دوران دو روز میں 25 افراد جاں بحقآپریشن کے بعد حالات مزید خراب ہوجائیں گے، محمود خان اچکزئیسپر ایٹ مرحلہ: بھارت کا آسٹریلیا کو 206 رنز کا ہدفانٹر بینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں قیمت کم ہوگئیچھاتی کے سرطان کی تشخیص کے لیے نیا اے آئی نظام تیارایک آلہ کی پیش کیا تھا جو پروسٹیٹ کینسر کی کم وقت میں زیادہ درست شرح پر تشخیص کرنے کی صلاحیت رکھتا...

اب بائیو انجینئرنگ کے پروفیسر سعید امل کی سربراہی میں اسی گروپ نے چھاتی کے سرطان کا پتہ لگانے کے لیے نیا مصنوعی ذہانت کا ماڈل تیار کیا ہے جو 99.72 فیصد درست نتائج حاصل کر سکتا ہے۔ امریکن کینسر سوسائٹی کے مطابق ہر سال خواتین کے سرطان کے 30 فیصد نئے کیسز میں چھاتی کا سرطان ہوتا ہے اور ایک اندازے کے مطابق 2024 میں اس بیماری کی وجہ سے 42 ہزار 500 خواتین کی موت واقع ہوئی۔

یہ منصوبے سعید امل کی جانب سے ایک آن لائن فریم ورک بنانے کی ایک بڑی کوشش کا حصہ ہیں جس کے تحت ڈاکٹر ان جدید مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہوئے کینسر کی تشخیص کر سکیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ مصنوعی ذہانت ہائی ریزولوشن تصاویر کو دیکھے گی اور ماضی کے ڈیٹا سے سیکھے گی کہ کینسر کے نقوش کی شناخت کیسے کی جائے اور تشخیص کیسے کی جائے۔اے آئی بائیوپسی میں ٹیومر بچ نہیں سکتا اور 10 یا 20 افراد کی تشخیص کے بعد اس کی کارکردگی خراب نہیں ہوگی۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اب اے آئی ٹیکنالوجی موسموں کی درست پیشگوئی بھی کر سکے گیاب اے آئی ٹیکنالوجی موسموں کی درست پیشگوئی بھی کر سکے گیمائیکرو سافٹ نے ایسی اے آئی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو آئندہ 30 دنوں کے لیے موسم کی پیشگوئی کرسکے گی۔
مزید پڑھ »

رعشے کی تشخیص کے لیے خون کا نیا ٹیسٹ وضعرعشے کی تشخیص کے لیے خون کا نیا ٹیسٹ وضعیہ ٹیسٹ رعشے کے مرض کی پیش گوئی علامات ظاہر ہونے سے سات برس پہلے تک کر سکتا ہے
مزید پڑھ »

کراچی میں ایف آئی اے کا دفتر بجلی کا نادہندہ نکلاکراچی میں ایف آئی اے گلستان جوہر کا دفتر بھی بجلی کا نادہندہ نکلا ہے۔ راچی کے علاقے گلستان جوہر میں ایف آئی اے کا دفتر بجلی کے بل کی مد میں 4 کروڑ کا نادہندہ ہے۔کے الیکٹرک نے چار کروڑ سے زائد واجبات کی ادائیگی کے لیے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا۔ ایف آئی اے کی ملکیتی تین منزلہ عمارت کا مئی کا بل 3 کروڑ 25 لاکھ 50 ہزار 120 روپے ہے جبکہ بلڈنگ کے...
مزید پڑھ »

اہم پروٹین میں اضافہ بینائی بچانے میں مددگاراہم پروٹین میں اضافہ بینائی بچانے میں مددگارآئی آر اے کے-ایم نامی پروٹین کی مقدار میں اضافہ آنکھ کے پردے (ریٹینا) کو محفوظ کرنے میں مدد دیتی ہے، تحقیق
مزید پڑھ »

حماس کا جنگ بندی قرارداد کی منظوری پر اہم بیانحماس کا جنگ بندی قرارداد کی منظوری پر اہم بیانغیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق حماس نے اپنے بیان میں کہا کہ منصوبے کے اصولوں پر عمل درآمد کے لیے ثالثوں کے ساتھ تعاون کو تیار ہیں۔
مزید پڑھ »

ویڈیو: بانی پی ٹی آئی کے لیے آج بھی ڈیل کی آفرز موجود ہیں، رؤف حسنویڈیو: بانی پی ٹی آئی کے لیے آج بھی ڈیل کی آفرز موجود ہیں، رؤف حسنپاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے لیے آج بھی ڈیل کی آفرز موجود ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 09:54:28