ویڈیو: بانی پی ٹی آئی کے لیے آج بھی ڈیل کی آفرز موجود ہیں، رؤف حسن

پاکستان خبریں خبریں

ویڈیو: بانی پی ٹی آئی کے لیے آج بھی ڈیل کی آفرز موجود ہیں، رؤف حسن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے لیے آج بھی ڈیل کی آفرز موجود ہیں

اسلام آباد: ۔

رؤف حسن نے کہا بانی پی ٹی آئی کے پاس پہلے 10 دن میں آفر تھی جب وہ اٹک جیل میں تھے، لیکن وہ کسی ڈیل پر یقین نہیں رکھتے اسی لیے جیل میں ہیں۔انھوں نے کہا بانی پی ٹی آئی نے جس دن کال دے دی سب لوگ باہر ہوں گے، پاکستان تحریک انصاف عوام کی جماعت ہے، عوام کہتے ہیں دفتروں میں کیوں بیٹھے ہو باہر نکلو، عوام کہتے ہیں کسی قسم کا سمجھوتہ کیا تو معاف نہیں کریں گے۔

اپنے اوپر ہونے والے حملے کے حوالے سے انھوں نے کہا کہ 7 دن ہو گئے، کسی نے رابطہ نہیں کیا، اب تک 4 لوگوں کی جیوفینسنگ نہیں ہو سکی، 9 مئی کے بعد 24 گھنٹوں میں 10 ہزار لوگوں کی جیوفینسنگ کی گئی، سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہیں اس کے باوجود ملزمان نہیں پکڑے گئے، ایف آئی آر تو درج ہو گئی لیکن ہماری لیگل ٹیم چاہتی ہے کہ دہشت گردی کی دفعہ شامل ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی کسی سے چھپ کر کچھ نہیں ہوگا: وزیراعلیٰ کے پیبات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی کسی سے چھپ کر کچھ نہیں ہوگا: وزیراعلیٰ کے پیبانی پی ٹی آئی نے نہ کبھی ڈیل کی ہے اور نہ ڈیل کےحق میں ہیں، یہ نہ سوچیں کہ وہ کرسی کےلیے ڈیل کریں گے: علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »

آئندہ 2 ماہ بہت اہم، سیاست اپنا رنگ دکھائے گی: شیخ رشیدآئندہ 2 ماہ بہت اہم، سیاست اپنا رنگ دکھائے گی: شیخ رشیدبانی پی ٹی آئی سمیت کسی پی ٹی آئی رہنما سے رابطہ نہیں، پی ٹی آئی کے مذاکرات پر شبلی فراز ہی کچھ کہہ سکتے ہیں: سابق وزیر داخلہ
مزید پڑھ »

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر بانی پی ٹی آئی کا دوسرا ردعمل آ گیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہاہے کہ القادر ٹرسٹ میں بانی پی ٹی آئی نے کوئی فائدہ نہیں لیا،ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آج بھی ردعمل دیا،بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے وہ معافی نہیں مانگیں گے،بانی پی ٹی آئی نے کہاکہ معافی ان سے مانگی جائے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا...
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے وفد کی پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات، رؤف حسن کی عیادتاقوام متحدہ کے وفد کی پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات، رؤف حسن کی عیادترؤف حسن گزشتہ روز حملے میں زخمی ہوئے، پی ٹی آئی نے تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھ »

9 مئی کے مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا ردعمل9 مئی کے مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا ردعملشاہ محمود قریشی کو بانی پی ٹی آئی کے نظریے پر جم کر کھڑا رہنے کی سزا دی جا رہی ہے: ترجمان پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی بنانے کے سوال پر عمران خان نے کیا کہا؟شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی بنانے کے سوال پر عمران خان نے کیا کہا؟بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کی جس میں ان سے چیئرمین پی اے سی کا بھی سوال کیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 09:29:58