اقوام متحدہ کے وفد کی پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات، رؤف حسن کی عیادت

پاکستان خبریں خبریں

اقوام متحدہ کے وفد کی پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات، رؤف حسن کی عیادت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

رؤف حسن گزشتہ روز حملے میں زخمی ہوئے، پی ٹی آئی نے تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ کردیا

اقوام متحدہ کے وفد کی پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات، رؤف حسن کی عیادتاقوام متحدہ کے وفد نے گزشتہ روز حملے میں زخمی ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن سے ملاقات کی اور اُن کی خیریت دریافت کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق یو این وفد میں تین لوگ نیویارک اور دو اسلام آباد آفس سے تھے۔ ملاقات میں چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سیکریٹری جنرل عمر ایوب، خالد خورشید اور دیگر رہنما شریک ہوئے۔قبل ازیں رؤف حسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھ پر خواجہ سراؤں نے حملہ نہیں کیا بلکہ حملہ آور بہت ہی تربیت یافتہ تھے اور اُن کا مقصد میرا گلا کاٹنا تھا تاہم وہ ناکام رہے جبکہ خواجہ سراؤں نے بھی حملے سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آپ ہمیں جان سے ماردیں مگر ہم اپنی جدوجہد اور بیانیے سے پیچھے...

اُدھر رؤف حسن کی درخواست پر اسلام آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ ملزمان کی گرفتاری کیلیے پانچ ٹیمیں بھی تشکیل دے دی ہیں۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں ایک خصوصی ٹیم بھی تحقیقات کےلیے تشکیل دی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی نے رانا ثنا اللہ کی گرینڈ ڈائیلاگ کی پیشکش مسترد کر دیپی ٹی آئی نے رانا ثنا اللہ کی گرینڈ ڈائیلاگ کی پیشکش مسترد کر دیاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن نے رانا ثنا اللہ کی گرینڈ ڈائیلاگ کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سے کوئی ڈیل ہوگی نہ ڈھیل دی جائے گی، 9 مئی کے ملزموں کا احتساب ہوگا: فیصل واوڈاپی ٹی آئی سے کوئی ڈیل ہوگی نہ ڈھیل دی جائے گی، 9 مئی کے ملزموں کا احتساب ہوگا: فیصل واوڈاپی ٹی آئی چاہتی ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں رہیں اور ان کی مقبولیت کے مزے پی ٹی آئی لوٹتی رہے : فیصل واوڈا
مزید پڑھ »

جیل میں خوش ہوں، آدھا دن بلیوں اور چھپکلیوں سے مقابلے میں گزر جاتا ہے: یاسمین راشدجیل میں خوش ہوں، آدھا دن بلیوں اور چھپکلیوں سے مقابلے میں گزر جاتا ہے: یاسمین راشدسابق صدر عارف علوی نے لاہور میں پی ٹی آئی رہنماؤں سے ملاقات کی
مزید پڑھ »

انٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیاانٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیا60 روز میں دستاویزات جمع نہ کروانے پر پی ٹی آئی کا اندراج ختم کرنے کی کارروائی کیوں نہ شروع کی جائے: الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی سے سوال
مزید پڑھ »

رؤف حسن پر حملہ، تحقیقات کے لئے اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہرؤف حسن پر حملہ، تحقیقات کے لئے اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی پولیس نے پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن پر حملے کی تحقیقات کے لئے اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »

9 مئی حملے: تحریک انصاف کے درجنوں رہنماؤں نے تشدد کو ہوا دی، 300 سے زائد مقامات پر احتجاج ہوا9 مئی حملے: تحریک انصاف کے درجنوں رہنماؤں نے تشدد کو ہوا دی، 300 سے زائد مقامات پر احتجاج ہواعمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں نے فوری طور پر سوشل میڈیا پر اُن کی حراست کے متعلق جھوٹ پھیلانے اور لوگوں کو تشدد کی ترغیب دی: رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 09:54:19