عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں نے فوری طور پر سوشل میڈیا پر اُن کی حراست کے متعلق جھوٹ پھیلانے اور لوگوں کو تشدد کی ترغیب دی: رپورٹ
/ فائل فوٹو
رپورٹ کے مطابق،’اُس روز پی ٹی آئی رہنماؤں جانب سے کہے جانے والے جھوٹ اور تشدد کی ترغیب کی کچھ مثالیں یہ ہیں:9 مئی: عمران کا بھرپور کردار، 34 ماسٹر مائنڈ، 52 منصوبہ ساز، 185 عملدرآمد کرانیوالے تھے: رپورٹحماد اظہر نے دوپہر 2؍ بجکر 37؍ منٹ پر ٹویٹ میں الزام عائد کیا کہ عمران خان پر تشدد کیا جا رہا ہے۔ زرتاج نے تین بجکر دس منٹ پر خدشہ ظاہر کیا کہ عمران خان کو حراست میں قتل کر دیا جائے گا۔ مراد سعید نے بالترتیب دو بجکر 37؍ منٹ، دو بجکر 44؍ منٹ اور چار بجکر 20؍ منٹ پر ٹوئیٹ میں پارٹی کارکنوں کو...
رپورٹ کے مطابق، ’عمران خان کی گرفتاری کے فوراً بعد، کچھ غیر ملکی وی لاگرز نے ویڈیو پیغامات اپ لوڈ کیے جن میں تشدد کے بے بنیاد الزامات عائد کیے گئے اور لوگوں کو ریاستی اداروں پر حملے کی ترغیب دی، ان میں سے بہت سے بلاگرز نے عام لوگوں کو فوجی تنصیبات پر حملے کیلئے اکسایا۔ اسی دوران ایک گروہ نے حمزہ کیمپ پر حملہ کیا اور عمارت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔ رات دس بجے تک ہجوم نے آرمی ویلفیئر ٹرسٹ پلازہ پر حملہ کیا اور داخلی دروازے کو آگ لگا دی۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں اور مظاہرین کے درمیان کئی گھنٹوں تک جھڑپ ہوئی جس میں کئی اہلکار زخمی ہوئے۔
مظاہرین نے حملے جاری رکھے اور بالآخر راہوالی گیٹ اور مرکزی استقبالیے کو تباہ کر دیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل افراد مظاہرین کی قیادت کر رہے تھے: جمال چیمہ، باؤ اکرم، شبیر مہر، علی اشرف مغل، مہر ایم صادق، رضوان بٹ، عمر اشرف، انصار نٹ، نجف شیرازی، رانا ذکاء اللہ اور اسد اللہ پپا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لندن کے پہلے مسلم میئر کو اسلاموفوبیا اور نفرت آمیز رویے کا سامنابرطانوی رکن پارلیمنٹ اسلامو فوبیا اور مسلمانوں پر تشدد کو ہوا دے رہے ہیں، صادق خان
مزید پڑھ »
کسی سے بھی مذاکرات نہیں ہو رہے، چیئرمین پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے کسی سے بھی مذاکرات نہیں ہو رہے ارادہ ہوا تو بانی پی ٹی آئی خود بتائیں گے۔
مزید پڑھ »
کراچی میٹرک امتحانات: طلبہ وطالبات پر بڑی پابندی عائدکراچی میں میٹرک کے امتحانات 7 مئی سے شروع ہو رہے ہیں ساڑھے تین لاکھ سے زائد امیدوار امتحانات دیں گے جن پر بڑی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہاسرائیل نے ایران حملے سے متعلق امریکا کو پیشگی اطلاع دی تھی، اطالوی وزیرخارجہ
مزید پڑھ »
بھنورے پانی میں ایک ہفتے تک زندہ رہ سکتے ہیں، تحقیقسائنس دانوں کو ایک تحقیق کے دوران حادثاتی طور پر اس متعلق علم ہوا
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات کا پیغام ۔۔۔۔۔۔۔، بیرسٹر گوہر نے کیا کہا؟پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات کے حوالے سے پیغام سے متعلق دوٹوک جواب دیا ہے۔
مزید پڑھ »