جیل میں خوش ہوں، آدھا دن بلیوں اور چھپکلیوں سے مقابلے میں گزر جاتا ہے: یاسمین راشد

Arif Alvi خبریں

جیل میں خوش ہوں، آدھا دن بلیوں اور چھپکلیوں سے مقابلے میں گزر جاتا ہے: یاسمین راشد
PakistanPtiYasmeen Rashid
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

سابق صدر عارف علوی نے لاہور میں پی ٹی آئی رہنماؤں سے ملاقات کی

آپ سب لوگ پارٹی کےساتھ کھڑےہیں، بانی پی ٹی آئی پاکستان کاسب سےمقبول لیڈرہے۔ آپ فکرنہ کریں لوگ ہمارےساتھ ہیں : عارف علوی/فوٹوفائل

سابق صدر پاکستان عارف علوی نے انسداد دہشت گردی عدالت آمد کے موقع پر پی ٹی آئی کے اسیر رہنماؤں ڈاکٹریاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری اور شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔ بعد ازاں سابق صدر عارف علوی نے انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنےدوستوں سے ملنے آیاتھا، ان کا حال احوال پوچھا اور پریشانیاں سنیں، وہ انصاف کے متقاضی ہیں، جو ٹرائل کرنا ہے کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Pti Yasmeen Rashid

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان نے کینیڈا کو بھی ہرا دیااذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان نے کینیڈا کو بھی ہرا دیااذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا نا قابل شکست رہنے کا شاندار سفر جاری ہے اور چوتھے میچ میں کینیڈا کو چار کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرا دیا۔
مزید پڑھ »

وٹامن ڈی لینے سے ایک شخص کی موت، ڈاکٹروں نے انتباہ جاری کردیاوٹامن ڈی لینے سے ایک شخص کی موت، ڈاکٹروں نے انتباہ جاری کردیاhypercalcemia میں وٹامن ڈی کی زیادتی ہوجاتی ہے جسکی وجہ سے کیلیشیم بھی بڑھ جاتا ہے
مزید پڑھ »

لاس اینجلس میں تاریخ کی سب سے بڑی چوریلاس اینجلس میں تاریخ کی سب سے بڑی چوریگارڈاورلڈ کو دنیا کی بہترین سکیورٹی کمپنیوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے
مزید پڑھ »

مکھن یا مارجرین : ناشتے میں کیا کھایا جائے؟مکھن یا مارجرین : ناشتے میں کیا کھایا جائے؟اکثر گھروں میں صبح کے ناشتے میں مکھن یا مارجرین کا استعمال کثرت سے کیا جاتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس دونوں میں سے کون سی چیز
مزید پڑھ »

عدلیہ کی تاریخ سے خوش نہیں، دنیا میں ہماری عدلیہ سے متعلق ڈیٹا قابل تشویش ہے: ...سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ عدلیہ کی تاریخ سے زیادہ خوش نہیں ہوں، دنیا میں ہماری عدلیہ سے متعلق ڈیٹا قابل تشویش ہے۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا تھا عدلیہ کی تاریخ سے زیادہ خوش نہیں ہوں، دنیا میں ہماری عدلیہ کے بارے میں ڈیٹا قابل تشویش ہے، کچھ ایسا ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے عدلیہ پر تنقید ہوتی...
مزید پڑھ »

عمران خان سے ملاقات کرنیوالوں سے جیل میں کیسا سلوک کیا جاتا ہے ؟ تہلکہ خیز ...کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی  عمران خان سے جیل میں  ملاقات  کرنیوالوں  سے کیسا سلوک کیا جاتا ہے ؟  تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئےتحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال نے کہا  ہے کہ بانی چیئرمین کی قید اور ان تک ہماری محدود رسائی ہمارے لیے چیلنج ہے، عمران خان سے ملاقات میں کوئی پرائیویسی نہیں ہوتی، ملاقات میں آپ سنے ، دیکھے جارہے اور ریکارڈ...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 22:55:54