اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان نے کینیڈا کو بھی ہرا دیا

پاکستان خبریں خبریں

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان نے کینیڈا کو بھی ہرا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا نا قابل شکست رہنے کا شاندار سفر جاری ہے اور چوتھے میچ میں کینیڈا کو چار کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرا دیا۔

چاند پر ریل گاڑی چلانے کی تیاریاں، ناسا کا بڑا اقدامشہری نے 10 سال بعد کومہ سے باہر آتے ہی کس کا شکریہ ادا کیا؟

ملائیشیا کے شہر آئپوہ میں جاری اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا شاندار سفر جاری ہے اور گرین شرٹس نے آج کینیڈا کو چار کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر تیسری کامیابی حاصل کی اور اب تک ایونٹ میں نا قابل شکست ہونے کا اعزاز برقرار رکھا ہے۔ کھیل کے آغاز میں کینیڈا کا پلڑا بھاری تھا اور ابتدائی کوارٹر میں اس کو دو صفر کی برتری حاصل تھی، تاہم دوسرے کوارٹر میں پاکستان کے ابو محمد نے دو گول داغ کر اس برتری کو برابری میں بدل دیا۔پاکستان نے ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے میزبان ملائیشیا کو چار کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دی تھی جب کہ اگلے میچ میں جنوبی کوریا کو چار صفر سے آؤٹ کلاس کیا تھا۔ جاپان کے ساتھ مقابلہ ایک، ایک گول سے برابر...

واضح رہے کہ ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمیں شریک ہیں۔ دو ٹاپ ٹیمیں ایونٹ کا فائنل کھیلیں گی اور اس جیت کے ساتھ پاکستان کے فائنل کھیلنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔شاداب خان اور حسن علی نے آئرلینڈ میں قومی ٹیم کو جوائن کر لیاٹی 20 ورلڈ کپ: میزبان امریکا سمیت مزید 5 ممالک کے اسکواڈز کا اعلان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان نے پہلے میچ میں ملائیشیا کو 4-5 سے ہرادیااذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان نے پہلے میچ میں ملائیشیا کو 4-5 سے ہرادیاہاف ٹائم تک ملائیشیا کو 1-2 ایک کی برتری تھی، پاکستان کے سفیان خان نے اپنی ہیٹ ٹرک مکمل کی
مزید پڑھ »

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جیت کے ساتھ کھاتہ کھول لیااذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جیت کے ساتھ کھاتہ کھول لیاایپوہ: اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی قومی ٹیم نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیت سے ایونٹ کی شروعات کی ہے۔
مزید پڑھ »

قومی ہاکی ٹیم کی مسلسل شاندار کارکردگی مگر کھلاڑی تاحال پیسوں سے محروم!قومی ہاکی ٹیم کی مسلسل شاندار کارکردگی مگر کھلاڑی تاحال پیسوں سے محروم!پاکستان ہاکی ٹیم اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں مسلسل شاندار کارکردگی دکھا رہی ہے لیکن حیرت انگیز طور پر کھلاڑی تاحال پیسوں سے محروم ہیں۔
مزید پڑھ »

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان کی پہلے میچ میں ملائیشیا کو 4-5 سے شکستاپوہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز  پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں میزبان ملائیشیا کو 4 کے مقابلے میں 5 گول سے ہرادیا۔ اپوہ میں شروع  ہونے  والے  ایونٹ میں پاکستان  اور ملائیشیا کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔میچ میں پاکستان نے نویں منٹ میں سفیان خان کے گول کی بدولت برتری حاصل کی، اسی کوارٹر میں میزبان ملک کے ابو...
مزید پڑھ »

اذلان شاہ کپ، پاکستان کے ناقابل شکست رہنے کا سلسلہ برقرار، جاپان سے مقابلہ برابراذلان شاہ کپ، پاکستان کے ناقابل شکست رہنے کا سلسلہ برقرار، جاپان سے مقابلہ برابرایپوہ: اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم کے ناقابل شکست رہنے کا سلسلہ برقرار ہے، پاکستان اور جاپان کے درمیان اہم مقابلہ برابر ہوگیا۔
مزید پڑھ »

اذلان شاہ کپ میں پاکستان کی تیسری فتح، کینیڈا کو بھی مات دیدیاذلان شاہ کپ میں پاکستان کی تیسری فتح، کینیڈا کو بھی مات دیدیملائیشیا کے شہر ایپوہ میں جاری سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان نے اپنے چوتھے پول میچ میں کینیڈا کو 3-5 گول سے شکست دے دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 09:28:55