ایپوہ: اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی قومی ٹیم نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیت سے ایونٹ کی شروعات کی ہے۔
بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کی ناک کاٹ دیاسکول دیر سے آنے پر پرنسپل اور ٹیچر لڑ پڑیں، ویڈیو وائرل
دونوں ٹیموں نے شروع سے ہی ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کی اور ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر تابڑ توڑ حملے کیے۔ پاکستان کے دفاع پلیئرز نے ملائیشیا کی کئی مووز ناکام بنائیں۔قومی ہاکی ٹیم کی جانب سے ذکریا حیات اور ابو محمود نے بھی ایک، ایک بار گیند کو جال کی راہ دکھائی۔ پاکستان اپنے اگلےمیچ میں کل کوریا سے ٹکرائے گا۔
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے مطابق سلطان اذلان شاہ کپ میں چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں کینیڈا، جاپان، ملائیشیا، نیوزی لینڈ، پاکستان اور جنوبی کوریا شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان ہاکی ٹیم کے لیے ’’امپورٹڈ‘‘ کوچ منگوا لیا گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ہاکی فیڈریشن نے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرتے ہوئے ہالینڈ کے رولنٹ اولٹمنز کو قومی ہاکی ٹیم کا کوچ مقرر کر دیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کا رولنٹ اولٹمنز کے ساتھ دو انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کا معاہدہ ہوا ہے۔ رولنٹ اولٹمنز اذلان شاہ اور نیشن کپ کے لئے دستیاب ہوں گے۔رولنٹ اولٹمنز پہلے...
مزید پڑھ »
بھارتی فائٹر کو تھپڑ کیوں مارا؟ پاکستانی چیمپئن کراٹے کمبیٹ شاہ زیب کا انکشافگزشتہ دنوں کراٹے کمبیٹ فیصلہ کن مقابلے میں پاکستان کے شاہ زیب نے بھارتی فائٹر کو رانا سنگھ کو شکست دینے کے ساتھ تھپڑ بھی رسید کیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں 2 ہاکی فیڈریشنز ، عالمی ہاکی فیڈریشن نے نوٹس لے لیاایف آئی ایچ نے دونوں دھڑوں کو 25 اپریل تک اپنا موقف اور ثبوت جمع کرانے کی ہدایت کر دی
مزید پڑھ »
طارق بگٹی کی صدر پی ایچ ایف تعیناتی کی تصدیقپاکستان اسپورٹس بورڈ نے اس حوالے سے تصدیقی خط ہاکی فیڈریشن حکام کے حوالے کردیا
مزید پڑھ »
ڈچ کوچ رولنٹ اولٹمنز پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ مقرررولنٹ اولٹمنز اذلان شاہ اور نیشن کپ کے لیے دستیاب ہوں گے
مزید پڑھ »
چوتھا ٹی 20: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدفچوتھے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لیے 179 رنز کا ہدف دیا
مزید پڑھ »