رولنٹ اولٹمنز اذلان شاہ اور نیشن کپ کے لیے دستیاب ہوں گے
عید پر سیاحوں کی خیبرپختونخوا آمد میں 5 گنا اضافہایران کا اسرائیل پرحملہ، سلامتی کونسل کا اجلاس بغیرنتیجے کے ملتویغزہ جنگ سے متعلق تکلیف دہ خبریں اور ذہنی صحت پر اسکے منفی اثراتکلہر کہار میں مسافر وین کے حادثے میں دو افراد جاں بحق، 50 زخمیاسلام آباد:
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا رولنٹ اولٹمنز کے ساتھ دو انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کا معاہدہ ہوا ہے۔ ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے بھی غیر ملکی کوچ لانے کا فیصلہ، نیدرلینڈز کے رولنٹ ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے غیرملکی کوچ کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اس حوالے سے نیدرلینڈز کے رولنٹ اولٹمنز مضبوط امیدوار ہیں جن کے ساتھ سپورٹ سٹاف میں ملکی کوچ شامل ہوں گے۔اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے لئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ 15 اپریل سے اسلام آباد میں شروع ہوگا جس کے لئے ممکنہ...
مزید پڑھ »
پی سی بی کے اعلان سے قبل ہی یوسف نے غیر ارادی طور پر گیری کرسٹن کو ٹیم کا ہیڈ کوچ بتا دیاپی سی بی نے صرف نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے اظہر محمود کو ہیڈ کوچ مقرر کیا اور کسی غیر ملکی کوچ کے نام کا تاحال اعلان نہیں کیا۔
مزید پڑھ »
ڈیرن سیمی نے بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے کی پیشکش ٹھکرادیسابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن کے بعد سابق ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی نے بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے سے انکار کردیا ہے۔
مزید پڑھ »
قومی ٹیم کی کوچنگ؛ گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی سے معاملات طے پاگئےبورڈ نے ٹیم کیلئے اسسٹنٹ کوچ کی تلاش کیلئے اشتہار دے دیا
مزید پڑھ »
قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ کون ہوگا؟ پی سی بی نے نام فائنل کر لیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پی سی بی کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وائٹ بال اور ریڈ بال کے ہیڈ کوچز کی تلاش مکمل ہونے کے...
مزید پڑھ »
قومی کھیل ہاکی کو دوبارہ مٹی سے معطر کرنے کی کوشش کی جانے لگیکچے میدان پر کھیلنے سے یوتھ پلیئرز کا اسٹیمنا اور فٹنس زیادہ بہتر اور تادیر قائم رہتی ہے : الصغیر ہاکی کلب کے کوچ
مزید پڑھ »