قومی کھیل ہاکی کو دوبارہ مٹی سے معطر کرنے کی کوشش کی جانے لگی

Pakistan خبریں

قومی کھیل ہاکی کو دوبارہ مٹی سے معطر کرنے کی کوشش کی جانے لگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

کچے میدان پر کھیلنے سے یوتھ پلیئرز کا اسٹیمنا اور فٹنس زیادہ بہتر اور تادیر قائم رہتی ہے : الصغیر ہاکی کلب کے کوچ

/فوٹوجیو نیوزسرجانی ٹاؤن میں واقع الصغیر ہاکی کلب میں قومی کھیل ہاکی گزشتہ 42 سال سے کچے میدان پر کھیلا جا رہا ہے جس میں ہر سال رمضان ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

42 سال سے قائم الصغیر ہاکی کلب کے کوچ کا کہنا ہے کہ کچے میدان پر کھیلنے سے یوتھ پلیئرز کا اسٹیمنا اور فٹنس زیادہ بہتر اور تادیر قائم رہتی ہے، پلیئرز کو کم از کم 10 سے 15 سال کی عمر تک کچے میدان پر کھیلنا چاہیے، اس سے پلیئرز کے کھیل کی لائف بڑھ جاتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹسن کے بعد ڈیرن سیمی کی بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے سے معذرتواٹسن کے بعد ڈیرن سیمی کی بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے سے معذرتپی سی بی کی جانب سے ڈیرن سیمی کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کی پیشکش کی گئی تھی، رپورٹس
مزید پڑھ »

ایپل کا گھروں میں کام کرنے والے روبوٹس تیار کرنے پر غورایپل کا گھروں میں کام کرنے والے روبوٹس تیار کرنے پر غورالیکٹرک گاڑی تیار کرنے کے پراجیکٹ کو ختم کرنے کے بعد ایپل کی جانب سے روبوٹس کی تیاری کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت: برطانوی وزیراعظم کی ساس بھارتی رکن پارلیمنٹ نامزدبھارت: برطانوی وزیراعظم کی ساس بھارتی رکن پارلیمنٹ نامزدصدر کی جانب سے 6 سال کی مدت کے لئے نامزد کئے جانے والے ارکان کو عوامی زندگی میں اعلیٰ کامیابیوں کی وجہ سے نامزد کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

جتنا سوشل میڈیا سے دور رہتے ہیں زندگی اتنی آسان ہوتی ہے: حارث رؤفجتنا سوشل میڈیا سے دور رہتے ہیں زندگی اتنی آسان ہوتی ہے: حارث رؤفہمارے لیے فٹنس کا ہونا کافی ضروری ہے، کاکول کیمپ میں جو بتایا جا رہا ہے اس پر عمل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: قومی فاسٹ بولر کی گفتگو
مزید پڑھ »

معیشت کی بہتری کیلیے سیاسی و انتظامی دباؤبرداشت نہیں کریں گے، وزیراعظممعیشت کی بہتری کیلیے سیاسی و انتظامی دباؤبرداشت نہیں کریں گے، وزیراعظمبشام واقعہ سے پاک چین تعلقات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی، دشمن کی سازشیں ناکام بنانا مشترکہ ذمے داری ہے، خطاب
مزید پڑھ »

سات بچوں کے باپ نے گرل فرینڈ کو گلا کاٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیاسات بچوں کے باپ نے گرل فرینڈ کو گلا کاٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیابھارت کی ریاست راجستھان میں 32 سالہ ملزم نے 22 سالہ گرل فرینڈ کو گلا کاٹ کر موت کے گھاٹ اتارنے کے بعد خودکشی کرنے کی کوشش میں زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 14:12:23