معیشت کی بہتری کیلیے سیاسی و انتظامی دباؤبرداشت نہیں کریں گے، وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

معیشت کی بہتری کیلیے سیاسی و انتظامی دباؤبرداشت نہیں کریں گے، وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

بشام واقعہ سے پاک چین تعلقات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی، دشمن کی سازشیں ناکام بنانا مشترکہ ذمے داری ہے، خطاب

2 سر اور ایک دھڑ والی بہنوں کی امریکی فوجی سے شادیتربت حملے پر بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا بے نقابپختونخوا پولیس کیلیے 7.

انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ کو صوبوں میں سکیورٹی کا جائزہ لینے کی ہدایت دی ہے۔ چیلنجز پر وہی قومیں قابو پاتی ہیں جو ہمت نہیں ہارتیں۔ یقین ہے پاکستانی قوم عزت و ہمت سے مسائل کو حل کرے گی۔ ملکی ترقی پر کوئی سمجھوتا نہیں کرنا، معیشت کو بہتر اور مضبوط کرنے کے لیے سب نے مل کر کام کرنا ہے۔ شہباز شریف نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ پاکستان کو غیر قانونی تجارت اور اسمگلنگ نے بے پناہ نقصان پہنچایا۔ اتحادی حکومت نے 2022 میں ڈھائی لاکھ ٹن چینی کی درآمد کی اجازت دی تھی۔ جو چینی بیچ کر ہم ڈالر کما سکتے تھے وہ افغانستان اسمگل ہونے سے نقصان ہوا۔ بجلی چوری سے سالانہ 400 سے 500 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔ شعبہ پیٹرولیم میں بھی گیس چوری سے نقصان ہو رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بحران زدہ ملک سری لنکا کی معیشت میں خاطر خواہ بہتری کیسے آئی؟بحران زدہ ملک سری لنکا کی معیشت میں خاطر خواہ بہتری کیسے آئی؟بدترین بحران کا شکار سری لنکا کی معیشت میں خاطر خواہ بہتری آنا شروع ہوگئی ہے، اس حوالے سے سرکاری اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

سری لنکا کے وزیراعظم سرکاری دورے پر چین پہنچ گئےسری لنکا کے وزیراعظم سرکاری دورے پر چین پہنچ گئےامکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ سری لنکن وزیراعظم اپنے سب سے بڑے بیرون ملک قرض دہندہ سے قرضوں کی تنظیم نو پر بات کریں گے۔
مزید پڑھ »

دی ہنڈریڈ ڈرافٹ؛ نسیم، شاہین اور عماد کو فرنچائزز نے کتنے میں خریدا؟دی ہنڈریڈ ڈرافٹ؛ نسیم، شاہین اور عماد کو فرنچائزز نے کتنے میں خریدا؟اسامہ میر مانچسٹر اوریجنل اور حارث ویلش فائر کی نمائندگی کریں گے
مزید پڑھ »

معیشت کے استحکام کیلیے وزیر اعظم شہباز شریف کا اہم فیصلہاسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے معیشت کے استحکام کیلیے عالمی ماہرین اور اسٹیک ہولڈرز کو مشاورتی عمل کا حصہ بنانے کا فیصلہ کر لیا اور وہ خود معاشی اصلاحات کے نفاذ کی نگرانی کریں گے۔وزیر اعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ معیشت کی بہتری حکومت کی اولین ترجیح ہے.
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی بھارت کیساتھ مل کر پاک فوج کا مذاق بنا رہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعاتپی ٹی آئی بھارت کیساتھ مل کر پاک فوج کا مذاق بنا رہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعاتکچھ لائن کراس نہیں کرنی چاہیے اور ایسا کرنے والوں کو معاف نہیں کریں گے، عطاء تارڑ
مزید پڑھ »

ویرات کوہلی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنا ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ اہم خبرویرات کوہلی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنا ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ اہم خبربھارت کی بیٹنگ لائن میں ریڑھ کی ہڈی تصور کیے جانے والے ویرات کوہلی رواں سال ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلیں گے یا نہیں اس کا حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 06:40:47