پی ٹی آئی بھارت کیساتھ مل کر پاک فوج کا مذاق بنا رہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی بھارت کیساتھ مل کر پاک فوج کا مذاق بنا رہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

کچھ لائن کراس نہیں کرنی چاہیے اور ایسا کرنے والوں کو معاف نہیں کریں گے، عطاء تارڑ

پی ٹی آئی بھارت کیساتھ مل کر پاک فوج کا مذاق بنا رہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعاتمریم نواز کی ’بروقت مداخلت‘، ملیکہ بخاری کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئیمہنگی بجلی قومی پیداوار میں 0.

لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ شہدا کی تضحیک قابل قبول نہیں ہے، جو ذمہ داران ہیں اپنے سیاسی مفادات کی خاطر اس کی مہم چلاتے ہیں لہٰذا ان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، اگر ملکی مفاد اور شہدا کو مذاق بنائیں گے تو اس کی اجازت نہیں دیں گے۔ عطاءاللہ تارڑ نے کہا کہ سوشل میڈیا کو ذمہ داری سے استعمال کرنا چاہیے، شہداء کی توہین کرنے والے اکاﺅنٹس کی شناخت کی جائے گی اور ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ بہت سے اکاؤنٹس بیرون ملک سے چلائے جا رہے ہیں لیکن کچھ فالورز پاکستان میں بھی ہیں، پاکستان اور بیرون ملک ملوث لوگوں کی لسٹیں بنائی جا رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مجھے اور سیاسی جماعتوں پر تنقید کریں شہدا کی کسی سے کیا لڑائی ہے۔ جعلی اکاؤنٹس کو رپورٹ کیا گیا، شہدا کا مذاق بنانے والے ملک دشمن ہیں، ان شہدا کی توہین کی جرات کہاں سے آتی ہے، سب سے پہلے پاکستان ہے ملک ہے تو سیاست ہے اور سیاستدان ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ آئی ایس پی آر کا جعلی اکاؤنٹس بناکر پاک فوج کی تضحیک کی گئی، پی ٹی آئی نے وزیرستان کے شہداء کی قربانیوں کی تضحیک کی اور لسبیلہ میں بھی شہدا کا مذاق بنایا گیا تھا، اس جماعت کا ماضی میں بھی ٹریک ریکارڈ ہے کہ انہوں نے شہداء کی قربانیوں کے حوالے سے توہین آمیز اور تضحیک آمیز مہم سوشل میڈیا پر چلائی، ہم اس طرح کے گھناﺅنے عمل کی شدید مذمت کرتے ہیں۔آئی ایم ایف کی شرط پر حکومت نان فائلرز پر پراپرٹی ٹیکس بڑھانے پر رضامندپی ایس ایل 9؛ اسلام آباد یونائیٹڈ پشاور زلمی کو شکست دے کر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فضل الرحمان نےلانگ مارچ کافیصلہ کرلیا تو حکومت چلی جائے گی، فواد چوہدریفضل الرحمان نےلانگ مارچ کافیصلہ کرلیا تو حکومت چلی جائے گی، فواد چوہدریاسلام آباد : سابق رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان نےلانگ مارچ کافیصلہ کرلیا تو حکومت چلی جائے گی۔
مزید پڑھ »

عدالتیں بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیتی ہیں تو بسم اللہ، خواجہ آصفعدالتیں بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیتی ہیں تو بسم اللہ، خواجہ آصفاسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر عدالتیں اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیتی ہیں تو بسم اللہ۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات ، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ پھٹ پڑےپی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات ، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ پھٹ پڑےاسلام آباد : پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات پر سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامدرضا پھٹ پڑے اور کہا فضول کی میڈیاپبلسٹی کے لئے بانی پی ٹی آئی کابرانہیں سوچ سکتا۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ، نئے وزیر خزانہ نے گرین سگنل دے دیاآئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ، نئے وزیر خزانہ نے گرین سگنل دے دیااسلام آباد:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کیلئےگرین سگنل دے دیا، آئی ایم ایف سے مذاکرات 15 مارچ سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

ملائیکہ بخاری کو بیمار بہن سے ملنے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئیسابق پی ٹی آئی رہنما ملائیکہ بخاری کو شدید بیمار بہن سے ملاقات کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی ہے۔
مزید پڑھ »

ملائیکہ بخاری کو بیمار بہن سے ملنے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئیملائیکہ بخاری کو بیمار بہن سے ملنے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئیپی ٹی آئی کی سابق رہنما ملائیکہ بخاری کو شدید بیمار بہن سے ملاقات کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:39:01