لاس اینجلس میں تاریخ کی سب سے بڑی چوری

پاکستان خبریں خبریں

لاس اینجلس میں تاریخ کی سب سے بڑی چوری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

گارڈاورلڈ کو دنیا کی بہترین سکیورٹی کمپنیوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے

عمران خان نے اڈیالہ جیل میں نمازِ عید ادا کی، شاہ محمود کو گلے لگایانائب کپتان کی دوڑ میں محمد رضوان سب سے آگےبشام خودکش حملہ، سی پیک سیکیورٹی یونٹ کے کمانڈنٹ سمیت چار پولیس افسران معطلامریکا میں کسی نے لاس اینجلس میں واقع گارڈا ورلڈ کیش اسٹوریج کی سہولت سے 30 ملین ڈالرز چوری کرلیے گئے ہیں جسے لاس اینجلس کی تاریخ میں سب سے بڑی ڈکیتی قرار دیا گیا ہے۔

کینیڈین سیکیورٹی کمپنی گارڈاورلڈ نقد ذخیرہ کرنے، ٹرانسپورٹیشن کی خدمات اور کلائنٹس کی رقم کو اس وقت تک محفوظ رکھنے کی خدمات پیش کرتی ہے جب تک اسے استعمال یا بینک میں منتقل نہ کیا جائے۔ گارڈاورلڈ دنیا میں سب سے بہترین سیکورٹی کمپنیوں میں سے ایک ہے جس میں درجنوں گارڈز، الارم، موشن ڈیٹیکٹر اور بہترین نگرانی کے اوزار موجود ہیں۔

تاہم اس کے باوجود کوئی ان تمام حفاظتی اقدامات کو چکما دے کر 30 ملین ڈالرز چوری کرنے میں اسطرح کامیاب ہوا کہ 24 گھںٹوں تک کسی کو بھی اس چوری کا پتہ ہی نہیں چل سکا۔ لاس اینجلس پولیس ڈیپارٹمنٹ اور FBI نے ڈکیتی کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ یہ اب بھی جاننے کی کوشش کی جارہی ہے کہ کوئی کیسے اس جگہ سے چوری کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ گارڈاورلڈ جیسے کیش اسٹوریج کمپلیکس تک رسائی حاصل کرنا ایک بات ہے لیکن بغیر کسی الارم کے بجنے کے احاطے میں آنا، کوئی نشان چھوڑے بغیر تجوری کھولنا اور دسیوں ملین ڈالرز کے ساتھ فرار ہونے کے لیے تیاری، مہارت اور معلومات کی ضرورت ہوتی ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیلیفورنیا میں چوری کی سب سے بڑی واردات، چور کیا لے اُڑے؟کیلیفورنیا میں چوری کی سب سے بڑی واردات، چور کیا لے اُڑے؟غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق چوری کی یہ واردات لاس اینجلس کاؤنٹی میں ایسٹر کے موقع پر ہوئی، اس دوران چور تین کروڑ ڈالر کی نقدی لے اڑے۔
مزید پڑھ »

ہالی ووڈ اداکار ول اسمتھ کا ماہ رمضان میں مکمل قرآن پاک پڑھنے کا انکشافہالی ووڈ اداکار ول اسمتھ کا ماہ رمضان میں مکمل قرآن پاک پڑھنے کا انکشافدنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری ہالی ووڈ کے معروف اداکار ول اسمتھ نے ماہ رمضان میں قرآن پاک کو حرف بہ حرف پڑھنے کا انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »

راہ تو ہے، سُجھائی کیوں نہیں دیتی؟راہ تو ہے، سُجھائی کیوں نہیں دیتی؟مسلم دنیا کی واحد نیوکلیئر پاور اور سب سے بڑی فوجی قوت کی حالت انسانی ترقی کے اشاریوں پر تباہ حال ہیٹی سے بھی بد ترہے
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری میں تین گنا اضافہدنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری میں تین گنا اضافہدنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے اور یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں تین گنا سے بھی زیادہ ہو چکی ہے۔
مزید پڑھ »

14 برس میں پاکستانی ٹیم نے 10 ٹی20 کوچز تبدیل کر ڈالے14 برس میں پاکستانی ٹیم نے 10 ٹی20 کوچز تبدیل کر ڈالےسب سے زیادہ آرتھر کی رہنمائی میں گرین شرٹس نے کامیابیاں سمیٹیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 20:39:47