راہ تو ہے، سُجھائی کیوں نہیں دیتی؟

Pakistan خبریں

راہ تو ہے، سُجھائی کیوں نہیں دیتی؟
Pmln
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

مسلم دنیا کی واحد نیوکلیئر پاور اور سب سے بڑی فوجی قوت کی حالت انسانی ترقی کے اشاریوں پر تباہ حال ہیٹی سے بھی بد ترہے

بات ساحر لدھیانوی کی نظم’’بہت گھٹن ہے‘‘سے کہیں آگے جاچکی۔ امیر شہر کو خبر ہو کہ:یو این ڈی پی کی انسانی ترقی کے اشاریوں پر 2023-24 کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا شمار 193ممالک میں 164ویں نمبر پر ہے اور اب یہ ملک درمیانے ترقی پذیر ممالک کی برادری سے خارج ہوکر کم آمدنی والے 32 ممالک کی صفوں میں شامل ہوچکا ہے۔ جہاں اچھی زندگی گزارنے کی گنجائش ہے، نہ تعلیم کی، نہ روزگار کی اور نہ انسانی گزر بسر کے سامان...

فکر ہے تو اُمرا کے استحصالی غلبے اور انکی سلامتی کے اداروں کی۔ کُلی حکومت کی بس ایک ہی نوید ہے کہ خدا خدا کرکے آئی ایم ایف اگلے پروگرام کیلئے راضی ہوا لگتا ہے، لیکن پہلے سے سخت ترین شرائط کے ساتھ۔ پاکستان کی قرض خور ریاست اور اُمرا کی کرایہ خور معیشت کو دست نگری کے بحران کو برقرار رکھنے کیلئےاگلے تین برس میں 72 ارب ڈالرز کے نئے قرضے درکار ہونگے جبکہ اسوقت کل قرض سن 2006میں 37ارب ڈالرز سے بڑھ کر 131 ارب ڈالرز سے بڑھ گیا ہے جو اگلے تین سال میں مزید بڑھ کر 203 ارب ڈالرز سے کہیں زیادہ ہو کر معیشت...

اس طبقاتی تفریق میں ایک طرف یورپین طرز کے محفوظ محلات اور دوسری جانب مفلوک الحال لوگوں کی ہر طرح کی شہری سہولتوں سے محروم غیر محفوظ کچی بستیوں کے پھیلتے جنگلوں میں آگ پھیلنے کے سوا کچھ ہونے والا نہیں کہ خزانہ تو فقط قرض اور اسکے سود کی ادائیگی میں ختم ہوتا رہے گا اور پبلک سیکٹر ترقیاتی پروگرام پرائیویٹ پبلک پارٹنر شپ کے لبادے میں منڈی کے اژدھا کا لقمہ بن جائے گا۔ جبکہ ترقی کی نمو اگلے تین برس میں بمشکل آبادی کی نمو کے برابر ہو پائے گی۔ تف ایسی سیاست پر جو حکمت کاروں کے ہاتھوں بانجھ اورشرمسار...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pmln

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آخر بیشتر افراد کو اپنی ریکارڈڈ آواز پسند کیوں نہیں آتی؟آخر بیشتر افراد کو اپنی ریکارڈڈ آواز پسند کیوں نہیں آتی؟متعدد افراد کو اپنی ریکارڈڈ آواز پسند نہیں آتی یا ناخوشگوار محسوس ہوتی ہے، مگر ایسا ہوتا کیوں ہے؟
مزید پڑھ »

عدالتیں بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیتی ہیں تو بسم اللہ، خواجہ آصفعدالتیں بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیتی ہیں تو بسم اللہ، خواجہ آصفاسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر عدالتیں اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیتی ہیں تو بسم اللہ۔
مزید پڑھ »

نائجیریا میں بچے پیدا کرنے والی فیکٹریوں کا کاروبار عروج پرنائجیریا میں بچے پیدا کرنے والی فیکٹریوں کا کاروبار عروج پررپورٹ کے مطابق اغواء کی گئی خواتین جب بچوں کو جنم دیتی ہیں تو ان کے بچوں کو بے اولاد جوڑوں کو فروخت کردیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

یہ حکومت ایک 2 ماہ نکال دے تو بڑی بات ہے، سینیٹر ہمایوں مہمندیہ حکومت ایک 2 ماہ نکال دے تو بڑی بات ہے، سینیٹر ہمایوں مہمنداسلام آباد : سینیٹر ہمایوں مہمند کا کہنا ہے کہ یہ حکومت ایک دوماہ نکال دے تو بڑی بات ہے، ان میں صلاحیت نہیں ہے۔
مزید پڑھ »

امریکی وزیر خارجہ نے اسرائیل کو واضح پیغام دے دیا؟امریکی وزیر خارجہ نے اسرائیل کو واضح پیغام دے دیا؟بلنکن نے اسرائیل کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال پر اسرائیلی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئی تو امریکی پالیسی بدل سکتی ہے۔
مزید پڑھ »

ہم خجل خوار ہوسکتے ہیں تو ریٹائرڈ فوجی افسران سے سوال کیوں نہیں پوچھے جا سکتے ...اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ججوں کے خط پر تحقیقات کیلئے چیف جسٹس کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے،جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید کو اسمبلی میں طلب کیا جاسکتا ہے، ہم خجل خوار ہوسکتے ہیں تو ریٹائرڈ فوجی افسران سے سوال کیوں نہیں پوچھے جا سکتے ،جنرل (ر) باجوہ نے مجھے پیغام بھجوایا میں تمہارے ساتھ یہ...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 05:34:41