اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن نے رانا ثنا اللہ کی گرینڈ ڈائیلاگ کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ
مٹن کے نام پر ’انسانی گوشت‘ کھلانے والے ہوٹل مالکان کیسے پکڑے گئے؟ سنسنی خیز سچی کہانیاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے رانا ثنا اللہ کی گرینڈ ڈائیلاگ کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بات چیت انہی سے ہوگی جو طاقت کا منبع ہیں۔
رؤف حسن نے کہا کہ رانا ثنا اللہ یا شہباز شریف سے باتیں کون کروا رہا ہے ان کے پاس تو دینے کو کچھ نہیں، ہمیں ان دونوں کے ذریعے پیغامات بھجوائے جا رہے ہیں، یہ افراد اُن ہی کی ایما پر بات کر رہے ہیں، وہ لوگ سیاسی طور پر بات چیت کو ’کور‘ دے رہے ہیں، ہم کہتے ہیں ہم سے براہ راست بات کریں اور کوئی چارہ نہیں، رانا ثنا اللہ اور شہباز شریف ڈمیز ہیں بات اُن سے ہوگی جن کے پاس طاقت ہے۔ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہمارے مذاکرات ہوئے ہیں، ہمارے درمیان بداعتمادی ختم ہوتی جا رہی ہے، امید...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’بانی پی ٹی آئی اور تحریک انصاف حقیقت، نواز شریف گرینڈ ڈائیلاگ کیلیے تیار ہیں‘رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور تحریکِ انصاف ایک حقیقت ہیں، ان کے ساتھ گرینڈ ڈائیلاگ کے سوا کوئی آپشن نہیں ہے۔
مزید پڑھ »
’نوازشریف بات چیت کیلئے تیار ہوں گے لیکن بانی پی ٹی آئی نہیں‘سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف بات کرنے کیلئے تیار ہوں گے، تاہم بانی پی ٹی آئی بات کرنے پر یقین نہیں رکھتے۔
مزید پڑھ »
اس وقت سیاسی استحکام میں اگر کوئی رکاوٹ ہے تو وہ بانی پی ٹی آئی ہے: راناثنااللہ کا سنسنی خیز انٹرویومسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے اس وقت سیاسی استحکام میں اگر کوئی رکاوٹ ہے تو وہ بانی پی ٹی آئی ہے۔
مزید پڑھ »
جیل میں خوش ہوں، آدھا دن بلیوں اور چھپکلیوں سے مقابلے میں گزر جاتا ہے: یاسمین راشدسابق صدر عارف علوی نے لاہور میں پی ٹی آئی رہنماؤں سے ملاقات کی
مزید پڑھ »
آئی ایس پی آر کی جانب سے معافی کا مطالبہ سامنے آنے کے بعد تحریک انصاف کی کور ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے فوج کی طرف سے معافی کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔پی ٹی آئی نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی حالیہ پریس کانفرنس غیرآئینی، غیرقانونی ہے۔ آج نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے کروڑوں پاکستانیوں کی نمائندہ سیاسی...
مزید پڑھ »
عمر ایوب اور شبلی فراز نے بانی پی ٹی آئی سے نہیں ملنے دیا، عمران خان کو ہر معاملے پر گمراہ کیا گیا: شیر افضلپی ٹی آئی کو میں نے اس وقت اٹھایا جب یہ مردہ گھوڑا بن گئی تھی، پارٹی کی آفیشل میڈیا ٹیم میرےخلاف ہے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »