یہ ٹیسٹ رعشے کے مرض کی پیش گوئی علامات ظاہر ہونے سے سات برس پہلے تک کر سکتا ہے
کمشالہ طلعت نے تھائی لینڈ شوٹنگ چیمپیئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیاعالمی بینک کی پاکستان کو 2 منصوبوں کی مد میں 53کروڑ ڈالر فراہم کرنیکی منظوریشادی کیلیے دوست نے لڑکے کو زبردستی جنس تبدیل کرکے لڑکی بنا دیاڈریسنگ روم میں پلیئرز کے خراٹوں کی باتیں عیاںشُکریہ۔۔۔۔! ’’جو لوگوں کا شُکر ادا نہیں کرتا وہ اﷲ کا بھی شُکر ادا نہیں کرتا۔‘‘پی ٹی آئی نے ڈیڑھ سال زور لگا کر دیکھ لیا اب ترلوں پر آگئے ہیں، خواجہ آصفسائنس دانوں نے ایک نیا خون کا ٹیسٹ وضع کیا ہے جو رعشے کے مرض کی پیش گوئی علامات ظاہر ہونے سے سات...
فی الحال اس بیماری کا کوئی علاج نہیں لیکن ماہرین کا ماننا ہے کہ مرض کی جلدی تشخیص اس کے علاج کو ڈھونے میں مدد دے گی جو اس بیماری کو سست کرنے یا روکنے میں مدد دے سکتی ہے۔ جب یہ اعصابی خلیے مر جاتے ہیں یا ان کو نقصان پہنچتا ہے تو ان کی ڈوپامائن نامی اہم کیمیکل بنانے کی صلاحیت ختم ہوجاتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لندن میں نیشنل ہیلتھ سروس پر سائبر حملہ، اسپتالوں میں آپریشن ملتویسائبر حملہ کے باعث خون اور دیگر ٹیسٹوں کی رپورٹس کے لیے کمپیوٹر کے بجائے کاغذ کا استعمال شروع کردیا گیا
مزید پڑھ »
لندن کے اسپتال سائبر حملوں کی زد میں، آپریشنز منسوخاسپتالوں میں مریضوں کو دی جانے والی سروسز متاثر ہوئی ہیں، متعلقہ اسپتالوں میں خصوصاً خون کی منتقلی اور ٹیسٹ کے نتائج کا نظام متاثر ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
دماغی اسکینز کی مدد سے ڈپریشن کی مختلف اقسام دریافتتحقیق کے لیے محققین نے 801 افراد کے دماغی اسکینوں کا تجزیہ کی
مزید پڑھ »
اسمارٹ واچ رعشے کی علامات کی تشخیص کر سکتی ہیں، تحقیقڈیجیٹل اقدامات بیماری کے بڑھنے کے حوالے سے بامقصد اور حساس اقدامات کو یقینی بناتے ہیں، سائنس دان
مزید پڑھ »
کسی کو مینڈیٹ چاہیے ہو یا رہائی ، اس کا راستہ مذاکرات ہی ہیں: رانا ثنا اللہہماری رپورٹس ہیں کہ پی ٹی آئی ایک نیا 9 مئی کرنے کی تیاری کر رہی ہے تو اس کی پیش بندی کے لیے جو ضروری ہے وہ ہوگا : رانا ثنا اللہ
مزید پڑھ »
کھیل کے میدان سے بھارت کیلیے انتہائی بُری خبر، ورلڈ کپ اور چیمپئن شپ سے باہربھارت جو اپنی بڑی آبادی اور کثیر کمائی کے باعث کھیلوں کی دنیا کا چوہدری بننے کا خواہاں ہے اب اس کے لیے کھیل کے میدان سے ہی بری خبر ہے۔
مزید پڑھ »