سائبر حملہ کے باعث خون اور دیگر ٹیسٹوں کی رپورٹس کے لیے کمپیوٹر کے بجائے کاغذ کا استعمال شروع کردیا گیا
لندن میں نیشنل ہیلتھ سروس پر سائبر حملہ، اسپتالوں میں آپریشن ملتویوزیرداخلہ کی سیکرٹری جنرل یواین سے ملاقات، پاکستانی پولیس کی امن مشنز میں بحالی پر گفتگوایمبولینس میں چھالیہ اور گٹکے ماوے کی اسمگلنگ ناکام، ڈرائیور گرفتارعدت میں نکاح کیس؛ بشریٰ بی بی نے سزا معطلی کی درخواست دائر کردیکینیا نے پاکستانی چاول کے 1300 کنٹینرز چھوڑ دیےلاہور؛ منڈیوں کے سوا دیگر مقامات پر قربانی کے جانور فروخت کرنے پر پابندیکراچی؛ ڈکیتی میں مزاحمت پر خاتون سمیت 3 افراد زخمیبرطانیہ کے دارالحکومت لندن میں نیشنل ہیلتھ...
برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کے اسپتالوں میں سائبر حملے کے بعد آپریشن، خون سمیت مختلف ٹیسٹس اور متعدد پروسیجرز ملتوی کر دئیے گئے۔ حملے کے بعد لندن کے اسپتالوں میں کاغذی ریکارڈ استعمال شروع کردیا گیا ہے اور مریضوں کے خون کے ٹیسٹ اور دیگر ٹیسٹ کمپیوٹر سسٹم کے بجائے کاغذ کے ذریعے بھیجے جا رہے ہیں۔شیئرکینیا نے پاکستانی چاول کے 1300 کنٹینرز چھوڑ دیےٹی20 ورلڈکپ؛ بنگلادیش سے شکست! لنکن ٹیم کی مشکلات بڑھ گئیںعمران خان سے انتقام لینے کا کبھی سوچا تک نہیں، نواز شریفخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ: اسپتال پر اسرائیلی حملےکے بعد مریضوں اور عملےکی جان بچا کر بھاگنےکی ویڈیوعالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کمال عدوان اسپتال شمالی غزہ میں جزوی طور پر فعال اسپتالوں میں سب سے بڑا اسپتال ہے۔
مزید پڑھ »
یہ وقت ٹیم کی سپورٹ کا ہے چار ہفتے تک تنقید نہ کریں، چیئرمین پی سی بیبابر اعظم اکیلا سب پر بھاری ہے، لندن میں محسن نقوی کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
لندن کے اسپتال سائبر حملوں کی زد میں، آپریشنز منسوخاسپتالوں میں مریضوں کو دی جانے والی سروسز متاثر ہوئی ہیں، متعلقہ اسپتالوں میں خصوصاً خون کی منتقلی اور ٹیسٹ کے نتائج کا نظام متاثر ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا حکومت کا سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہچترال میں دو ہفتے سروس کے بعد گلیات، مانسہرہ، ناران اور کاغان سمیت دیگر سیاحتی مقامات پر بھی سروس شروع کی جائیگی: مشیر سیاحت کے پی
مزید پڑھ »
آزاد کشمیر: کشیدہ صورتحال کے باعث متعدد شہروں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس ...آزاد کشمیر میں کشیدہ صورتحال کے باعث مظفرآباد سمیت متعدد شہروں میں انٹرنیٹ سروس معطل اور کئی شہروں میں موبائل سروس متاثر ہے۔ آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر لانگ مارچ، پہیہ جام اور ہڑتال کا تیسرا روز ہے جس کے سبب بھمبر میں انٹرنیٹ کی سروس، باغ میں انٹرنیٹ کے ساتھ موبائل فون سروس بھی بند ہے جبکہ میرپورآزادکشمیر میں تمام موبائل نیٹ ورکس...
مزید پڑھ »
فورسز کے آپریشنز میں 17 دہشت گرد ہلاک، جھڑپ میں 5 جوان شہیدٹانک میں کیے گئے آپریشن میں 10 دہشت گرد اور ضلع خیبر کے علاقے باغ میں میں 7 دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی ہوئے
مزید پڑھ »