تحقیق کے لیے محققین نے 801 افراد کے دماغی اسکینوں کا تجزیہ کی
کین ولیمسن کا ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے سے انکار، قیادت اور سینٹرل کنٹریکٹ سے بھی دستبردارکراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق، خاتون سمیت متعدد زخمیبھارت کو پاک-چین اعلامیے میں کشمیر کے حوالے پر اعتراض کا حق نہیں، دفترخارجہکراچی: ڈیفنس میں ڈانس کرنے پر دو گروپوں میں تصادم، تین افراد زخمیبلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 21 جون کو پیش کیے جانے کا امکانلاہور میں 13 سالہ لاپتہ لڑکے کی لاش گھر کی چھت پر رکھے ڈرم سے برآمدآئی سی سی نے ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری کردیجعلی ویزے پر عراق جانے والا...
نیچر میڈیسن نامی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق محققین نے شرکا کی دماغی سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور ان میں موجود فرق کی بنیاد پر چھ مختلف اقسام کے ڈپریشن کی نشاندہی کی۔ ان تفریق نے محققین کو ڈپریشن کی تین اقسام کے ممکنہ طور پر بہترین علاج کے طریقہ کار کا انتخاب فراہم کیا ہے۔ سینئر محقق اور اسٹینفورڈ میڈیسن سینٹر کی ڈائریکٹر لین ولیمز نے کہا کہ ہمارے علم کے مطابق یہ پہلی بار ہے کہ ہم یہ ثابت کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں کہ ذہنی تناؤ کو دماغی سرگرمیوں کی روشنی میں مختلف اقسام میں درجہ بند کیا جاسکتا ہے۔
ا جن میں ڈپریشن یا اضطراب کی تشخیص ہوئی تھی۔ شرکا کے دماغ کو آرام کی حالت اور جسمانی سرگرمی، دونوں حالتوں میں اسکین کیا گیا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اندرون گھر کے بجائے قدرتی ماحول میں ورزش زیادہ فائدہ مندقدرتی ماحول میں ورزش کرنا کینسر کی کچھ اقسام سے بچنے میں مدد دے سکتی ہے
مزید پڑھ »
اُڑنے والی زہریلی مکڑیوں سے متعلق حیران کن حقائقدنیا میں مکڑیوں کی ہزاروں اقسام پائی جاتی ہیں، ان میں سے کچھ ایسی ہیں جو کم خطرناک ہیں جبکہ کچھ اتنی زہریلی ہیں جو انسان کی موت
مزید پڑھ »
لکڑی سے بنا ماحول دوست سیٹلائٹ ستمبر میں لانچ کیا جائے گااس اسپیس کرافٹ کئی اقسام کی لکڑیوں کی آزمائش کے بعد میگنولیا لکڑی سے بنایا گیا ہے
مزید پڑھ »
سعودی عرب، عازمین حج کو بڑی سہولت فراہم کردی گئی’مختلف ممالک سے آنے والے عازمین کی خدمت کیلیے 138 زبانوں میں فوری ترجمہ کرنے کی ڈیوائسز اہلکاروں کو فراہم کی گئی ہیں‘۔
مزید پڑھ »
پیکی بلائنڈرز: روسی افواج کی پیش قدمی کو ناکام بنانے والا ڈرون سکواڈ ’تھکے ہوئے اور ناراض‘ یوکرین کا دفاع کیسے کر رہا ہے؟یوکرینی شہریوں کا دستہ جو سستے کاماکازی ڈرونز کی مدد سے اپنے گھروں کی حفاظت کے لیے لڑ رہے ہیں، لیکن کیا یوکرین یہ جنگ جیت سکتا ہے؟
مزید پڑھ »
کائنات کی قدیم ترین اور سب سے دور واقع کہکشاں دریافتnاسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے کائنات کی قدیم ترین اور سب سے دور واقع کہکشاں کو دریافت کیا ہے۔
مزید پڑھ »