لکڑی سے بنا ماحول دوست سیٹلائٹ ستمبر میں لانچ کیا جائے گا

پاکستان خبریں خبریں

لکڑی سے بنا ماحول دوست سیٹلائٹ ستمبر میں لانچ کیا جائے گا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

اس اسپیس کرافٹ کئی اقسام کی لکڑیوں کی آزمائش کے بعد میگنولیا لکڑی سے بنایا گیا ہے

لکڑی سے بنا ماحول دوست سیٹلائٹ ستمبر میں لانچ کیا جائے گاجاپانی سائنس دانوں نے دنیا کا پہلا ماحول دوست سیٹلائٹ تیار کر لیا جس کو رواں برس کے آخر میں خلاء میں بھیجا جائے گا۔

سیٹلائیٹ کا خیال پائیداری سے جڑا ہے جس کے تحت محققین کا مقصد دھاتوں کے بجائے لکڑی کے استعمال سے سیٹلائیٹ کو بنانا تھا۔ لِنگو سیٹ 10 سینٹی میٹر کا ایک مکعب ہے جس میں جزوی طور پر ایلومینیئم سے بنے فریم کے گرد 5.5 ملی میٹر موٹی میگنولیا پینل کی پرت چڑھی ہوئی ہے۔ اس سیٹلائیٹ میں سولر پینلز بھی لگائے گئے ہیں اور اس کا وزن صرف ایک کلو گرام ہے۔

ابتدائی آزمائشوں میں مختلف اقسام کی لکڑیوں کا استعمال کیا گیا تاکہ اس بات کا تعین کیا جاسکے کہ خلائی لانچ اور طویل مدتی پروازوں کا دباؤ سہنے کے لیے بہترین لکڑی کونسی ہے، جس میں میگنولیا لکڑی امیدوں پر پوری اتری۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا کمیونیکیشن سیٹلائٹ ’ایم ایم ون‘ خلا میچ بھیج دیا گیاپاکستان کا کمیونیکیشن سیٹلائٹ ’ایم ایم ون‘ خلا میچ بھیج دیا گیاسیٹلائٹ کو چین کے شی چانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے مدار میں بھیجا گیا ہے، سیٹلائٹ زمین سے 36000 کلو میٹر کی بلندی پر خلا میں داخل کیا جائے گا
مزید پڑھ »

پاکستان کا ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ ‘پاک سیٹ ایم ایم ون’ آج لانچ کیا جائے گاپاکستان کا ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ ‘پاک سیٹ ایم ایم ون’ آج لانچ کیا جائے گااسلام آباد : پاکستان کا ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم ون آج لانچ کیا جائے گا، سیٹلائٹ دور درازعلاقوں میں ہائی اسپیڈ کنیکٹوٹی اوربراڈبینڈ سروس میں معاونت کرے گا۔
مزید پڑھ »

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگاچاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگاچاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج چین سے روانہ ہوگا یہ مشن ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے خلا میں بھیجا جائے گا۔
مزید پڑھ »

پاکستان کا ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلانپاکستان کا ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلانکراچی : پاکستان نے ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلان کردیا ، پاک سیٹ ایم ایم ون 30 مئی کو چین سے خلا میں بھیجا جائے گا۔
مزید پڑھ »

پاکستان آج اپنا دوسرا جدید ترین مواصلاتی سیٹلائٹ خلاء میں بھیجے گااسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کی ایڈوانس کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم ون آج  لانچ کیا جائے گا۔سپارکو کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق سیٹلائٹ پاکستانی سائنسدانوں اور انجینئرز کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔ 'آج نیوز' کے مطابق ملٹی مشن کیمیونیکیشن سیٹلائٹ چین کی مدد سے خلا میں لانچ کیا جائے گا، سپارکو کی جانب سے اس حوالے سے بیان بھی جاری کیا...
مزید پڑھ »

پاکستان کا پہلا قمری خلائی مشن آج چین سے لانچ ہوگاپاکستان کا پہلا قمری خلائی مشن آج چین سے لانچ ہوگاسیٹلائٹ مشن چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے آج (3 مئی) 12 بج کر 50 منٹ پر بھیجا جائے گا، ڈاکٹر خرم خورشید
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 21:41:57