بدین کے زمیندار نے کیلے کے پودے سے فائبر دھاگہ تیار کر لیا

Banana خبریں

بدین کے زمیندار نے کیلے کے پودے سے فائبر دھاگہ تیار کر لیا
Sindh
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

اس اقدام سے ماحول دوست طریقوں کو اپنانے اور کیلے کے فضلے سے پیسہ کمانے میں بھی مدد ملے گی: مقامی افراد

اس اقدام سے ماحول دوستانہ طریقوں کو اپنانے اور کیلے کے فضلے سے پیسہ کمانے میں بھی مدد ملے گی: مقامی افراد/ فائل فوٹوکیلے کے پودے کے بیکار تنے اب کارآمد ہونگے کیونکہ بدین کے علاقے ٹنڈوغلام علی سے تعلق رکھنے والے زمیندار آغا سمیع اللہ نے کیلے کے تنوں سے ریشہ نکال کر ایسا دھاگہ تیار کر لیا ہے جس سے قیمتی مصنوعات تیار کی جا سکتی ہیں۔

اس حوالے سے آغا سمیع اللہ نے کہا کہ ہم نے سوچا کہ کیلے کے تنے کو پھینکنے یا جلانے کے بجائے ہم اس کو استعمال میں کیوں نہیں لا سکتے، را فائبر میں سے چارپائی بن جائے گی یہ کارپیٹ، موزوں اور سویٹر میں بھی کام آتا ہے لیکن اگر اس کو مل میں لیکر جائیں گے اور کاٹن کے ساتھ مکس کریں گے تو کاٹن کے ساتھ مزید چیزیں بن سکتی ہیں۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے ماحول دوست طریقوں کو اپنانے اور کیلے کے فضلے سے پیسہ کمانے میں بھی مدد ملے گی۔ مقامی زمینداروں کا کہنا ہے اگر حکومت کیلے کے تنے سے فائبر نکالنے کے کام میں زمینداروں کی معاونت کرے تو اس سے ناصرف زرعی شعبے میں استحکام آئے گا بلکہ اچھا ریوینیو بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔ملک کیساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جا رہا، سڑک پر پھرتے شخص کو کہا گیا آؤ تمہیں انصاف دیں گے: نواز شریف

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Sindh

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائنسدانوں نے حقیقی انسانی جِلد سے روبوٹس کے چہرے تیار کرلیےسائنسدانوں نے حقیقی انسانی جِلد سے روبوٹس کے چہرے تیار کرلیےجاپانی سائنسدانوں نے انسانی جِلدی خلیات کو لے کر روبوٹس کے لیے جِلد تیار کی۔
مزید پڑھ »

ایک نرم دل مریض اور قسمت نے ہسپتال کو ’پریشر ککر بم‘ سے کیسے بچایاایک نرم دل مریض اور قسمت نے ہسپتال کو ’پریشر ککر بم‘ سے کیسے بچایاایک بے وقت ٹیکسٹ پیغام اور نرم دلی کے سادہ سے عمل نے مل کر ایک ہستال کو بڑے سانحے سے بچا لیا تھا۔
مزید پڑھ »

دورانِ حمل بچوں میں کینسر کا سبب بننے والے مرکبات کی منتقلی کا انکشافدورانِ حمل بچوں میں کینسر کا سبب بننے والے مرکبات کی منتقلی کا انکشافتحقیق کے لیے سائنس دانوں نے 1076 خواتین کے خون کے نمونوں کا جائزہ لیا
مزید پڑھ »

جنسی تعلقات کا مطالبہ: برہنہ احتجاج کرنے والی اداکارہ گرفتارجنسی تعلقات کا مطالبہ: برہنہ احتجاج کرنے والی اداکارہ گرفتارانڈیا میں فلم پروڈیوسرز، ڈائریکٹرز اور اداکاروں کی جانب سے کام کے بدلے جنسی تعلقات کے مطالبے کے خلاف نیم برہنہ احتجاج کرنے والی اداکارہ سری ریڈی کو گرفتار کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »

سنی اتحاد کونسل کیس: الیکشن کمیشن نے ووٹرز کو بنیادی حق سے محروم کیا، جسٹس اطہر من اللہسنی اتحاد کونسل کیس: الیکشن کمیشن نے ووٹرز کو بنیادی حق سے محروم کیا، جسٹس اطہر من اللہالیکشن کمیشن کے وکیل کے دلائل سے عوامی اہمیت کے کئی سوالات نے جنم لیا ہے، جسٹس اطہرمن اللہ کا نوٹ
مزید پڑھ »

شاہین کا مینجمنٹ سے رویہ نامناسب، وہاب نے کھلاڑیوں کی غیر ضروری طرفداری کی: اندرونی کہانیشاہین کا مینجمنٹ سے رویہ نامناسب، وہاب نے کھلاڑیوں کی غیر ضروری طرفداری کی: اندرونی کہانیشاہین نے حالیہ ٹورز کے دوران کوچز اور مینجمنٹ اسٹاف سے مبینہ طور پر برا برتاؤ کیا لیکن مینیجر اور وہاب ریاض نے شاہین آفریدی کے خلاف کوئی ایکشن نہ لیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:46:07