انڈیا میں فلم پروڈیوسرز، ڈائریکٹرز اور اداکاروں کی جانب سے کام کے بدلے جنسی تعلقات کے مطالبے کے خلاف نیم برہنہ احتجاج کرنے والی اداکارہ سری ریڈی کو گرفتار کر لیا گیا۔
تیلگو فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ سری ریڈی کا کہنا ہے ’میں اپنی جنگ میں بے بس ہوں کیونکہ میرا درد کسی کو نظر نہیں آتا اس لیے مجھے ایسا قدم اٹھانا پڑا۔‘
سری ریڈی نے گذشتہ ہفتے تیلگو فلم انڈسٹری میں مبینہ طور پر جنسی ہراسگی کے خلاف بطور احتجاج حیدر آباد میں مووی آرٹسٹز ایسوسی ایشن کے سامنے اپنے کپڑے اتارے تھے جس کے بعد انھیں گرفتار کر لیا گیا۔سری ریڈی نے الزام عائد کیا کہ تیلگو فلم انڈسٹری کے با اثر پروڈیوسرز، ڈائریکٹرز اور اداکار خواتین سے فلموں میں کام کے بدلے جنسی تعلقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ برہنہ احتجاج کرنے پر اس لیے مجبور ہوئیں کیونکہ کوئی بھی ان کی بات سن نہیں رہا تھا۔پولیس نے دعویٰ کیا کہ انھوں نے اداکارہ کو پیش...
سری ریڈی نے مقامی ٹی وی چینل پر پریزنٹر کے طور پر اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ انھوں نے پانچ سال بعد فلموں میں کام کرنا شروع کیا.گھریلو ملازمین کے استحصال پر برطانیہ کے سب سے امیر خاندان کو قید کی سزا: ’وہ ملازمین سے زیادہ اپنے کتے پر خرچ کرتے تھے‘مصر کے غیر رجسٹرڈ حجاج کی اموات: ’جب بھی والدہ سے بات کرتا وہ سر پر پانی ڈال رہی ہوتی تھیں، آخری کال پر وہ تھکاوٹ سے لاغر تھیں‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کنگنا رناوت کا ایک اور متنازع بیان، ریپ اور تھپڑ مارنے کو برابر قرار دیدیااداکارہ نے اپنی حمایت نہ کرنے والوں کو حسد نہ کرنے کا مشورہ بھی دیا
مزید پڑھ »
اینیمل کی کامیابی کے بعد ترپتی ڈمری نے ممبئی میں کروڑوں کا بنگلہ خریدا لیارنبیر کپور کی سپر ہٹ فلم اینیمل میں مختصر کردار ادا کرنے والی اداکارہ ترپتی ڈمری نے ممبئی میں کروڑوں کا بنگلہ خریدا لیا۔
مزید پڑھ »
ایمنڈ کی صحافی خلیل جبران کے قتل کی مذمت، ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کا مطالبہخیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے مزرینہ میں فائرنگ سے خیبر ٹی وی کے صحافی خلیل جبران جاں بحق جبکہ ان کے ساتھی سجاد ایڈوکیٹ زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »
ہیرا منڈی: ذہنی طور پر تیار تھی کہ سخت تنقید کا سامنا ہوگا، شرمین سیگلممبئی: نیٹ فلکس کی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں ’عالم زیب‘ نامی لڑکی کا کردار نبھانے والی اداکارہ شرمین سیگل خود پر ہونے والی تنقید پر بول پڑیں۔
مزید پڑھ »
اسرائیل حماس مذاکرات شروع کریں، غزہ کے لوگ زیادہ انتظار نہیں کر سکتے: سعودی عربسعودی وزیر خارجہ نے اسرائیل سے فلسطین کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، دوسری طرف انھوں نے فریقین پر فوری مذاکرات شروع کرنے پر بھی زور دیا
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ایک اور بڑا مطالبہبین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے گوشت اور دودھ کی قیمت طے کرنے کا اختیار ڈپٹی کمشنر سے واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »