کنگنا رناوت کا ایک اور متنازع بیان، ریپ اور تھپڑ مارنے کو برابر قرار دیدیا

پاکستان خبریں خبریں

کنگنا رناوت کا ایک اور متنازع بیان، ریپ اور تھپڑ مارنے کو برابر قرار دیدیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

اداکارہ نے اپنی حمایت نہ کرنے والوں کو حسد نہ کرنے کا مشورہ بھی دیا

کنگنا رناوت کا ایک اور متنازع بیان، ریپ اور تھپڑ مارنے کو برابر قرار دیدیابالی ووڈ اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت نے خاتون سیکیورٹی اہلکار کلویندر کور کے حامیوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان دے دیا۔

کنگنا رناوت نے کہا کہ کوئی بھی جرم کبھی بھی بغیر کسی وجہ کے نہیں ہوتا لیکن اس کے باوجود قانون جرم کرنے والے کو مجرم ٹھہراتا ہے اور جیل بھیج دیا جاتا ہے۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ میرا مشورہ ہے کہ براہِ کرم یوگہ اور مراقبہ اختیار کریں ورنہ زندگی مزید مشکل ہوجائے گی اور مہربانی کرکے اپنے دل میں کسی کے لیے اتنی نفرت اور حسد نہ رکھیں، اپنے آپ کو ان چیزوں سے آزاد کریں۔واضح رہے کہ 6 جون کو کنگنا رناوت دہلی جانے کے لیے چندی گڑھ ایئرپورٹ پہنچی تھیں تو وہاں ڈیوٹی پر تعینات خاتون سیکیورٹی اہلکار نے اداکارہ کو تھپڑ مار دیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کنگنا رناوت کا الیکشن میں کامیابی کے بعد بالی ووڈ چھوڑنے کا عندیہکنگنا رناوت کا الیکشن میں کامیابی کے بعد بالی ووڈ چھوڑنے کا عندیہکنگنا رناوت نے بالی ووڈ کو جھوٹا اور جعلی قرار دیا
مزید پڑھ »

کنگنا رناوت کو ایئر پورٹ پر تھپڑ مارنے والی سیکیورٹی اہلکار کا بیان سامنے آ ...چندی گڑھ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی خاتون سیکیورٹی اہلکار کا بیان سامنے آ گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چندی گڑھ ایئرپورٹ کی سیکیورٹی اہلکار کلویندر کور نے کہا کہ ماضی میں کنگنا رناوت نے کسانوں سے متعلق متنازع بیان دیا تھا جب میں نے ایئرپورٹ پر اداکارہ کو دیکھا تو مجھے وہ بیان یاد...
مزید پڑھ »

بھارتی گلوکار کا کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی اہلکار کو ملازمت دلوانے کا اعلانبھارتی گلوکار کا کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی اہلکار کو ملازمت دلوانے کا اعلاناداکارہ کو چندی گڑھ ائرپورٹ پر خاتون افسر نے ’کسانوں کی بے عزتی‘ پر تھپڑ مارا تھا
مزید پڑھ »

سکیورٹی اہلکار نے کنگنا کو تھپڑ کیوں مارا؟ اداکارہ نے بیان میں وجہ بتادیسکیورٹی اہلکار نے کنگنا کو تھپڑ کیوں مارا؟ اداکارہ نے بیان میں وجہ بتادیسینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) نے کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی خاتون اہلکار کو معطل کردیا ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

وشال ددلانی کا کنگنا رناوت کو تھپڑ جڑنے والی خاتون اہلکار کیلیے بڑا اعلانوشال ددلانی کا کنگنا رناوت کو تھپڑ جڑنے والی خاتون اہلکار کیلیے بڑا اعلانممبئی: بالی وڈ کے نامور گلوکار اور میوزک کمپوزر وشال ددلانی نے اداکارہ و نو منتخب رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کو تھپڑ جڑنے والی خاتون سکیورٹی
مزید پڑھ »

کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی خاتون اہلکار کے حق میں کسانوں نے احتجاج کا ...ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت بھارت کے چندی گڑھ ائیرپورٹ پر خاتون کانسٹیبل سے تھپڑ کھانے کے بعد اور بھی زیادہ چرچوں کا حصہ بن گئی ہیں۔ آج نیوز کے مطابق وہیں بھارت کے لوک سبھا انتخابات میں سیٹ جیتنے والی کنگنا رناوت کو تھپڑ رسید کرنے والی خاتون افسر کے حق میں بھارتی کسانوں نے پر امن احتجاج کا اعلان کر دیا...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 04:53:30