کنگنا رناوت کا الیکشن میں کامیابی کے بعد بالی ووڈ چھوڑنے کا عندیہ

پاکستان خبریں خبریں

کنگنا رناوت کا الیکشن میں کامیابی کے بعد بالی ووڈ چھوڑنے کا عندیہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

کنگنا رناوت نے بالی ووڈ کو جھوٹا اور جعلی قرار دیا

کنگنا رناوت کا الیکشن میں کامیابی کے بعد بالی ووڈ چھوڑنے کا عندیہمعروف بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ اگر وہ لوک سبھا الیکشن میں کامیاب ہوگئیں تو وہ ہمیشہ کے لیے بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیں گی۔

میزبان نے کنگنا رناوت سے پوچھا کہ کیا وہ بی جے پی کے ٹکٹ پر اپنے حلقے سے الیکشن جیتنے کے بعد بالی ووڈ کو چھوڑ دیں گی؟ جس پر اداکارہ نے کہا کہ ہاں! میں اپنے تمام پچھلے پراجیکٹس مکمل کرنے کے بعد بالی ووڈ کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ دوں گی۔ اداکارہ نے کہا کہ میں الیکشن جیت کر عوام کی خدمت کرنا چاہتی ہوں، مجھے عوام کی توقعات پر پورا اترنا ہے، میں سیاسی دُنیا میں نئی ہوں اسی لیے ابھی مجھے بہت کچھ سیکھنا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ میں نے اپنے سیاسی کیریئر کے لیے بہت کچھ داؤ پر لگا ہوا ہے اور مجھے اُمید ہے کہ میں الیکشن جیت کر عوام کو خوش کردوں گی۔

واضح رہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی سیاسی پارٹی بی جے پی نے اداکارہ کنگنا رناوت کو ہماچل پردیش کے شہر مندی سے لوک سبھا کا الیکشن لڑنے کے لیے ٹکٹ جاری کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امیتابھ بچن کے بعد بالی ووڈ میں سب سے زیادہ عزت مجھے ملتی ہے، کنگا کا دعویٰامیتابھ بچن کے بعد بالی ووڈ میں سب سے زیادہ عزت مجھے ملتی ہے، کنگا کا دعویٰتنازعات کا شکار رہنے والی بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ امیتابھ بچن کے بعد بالی ووڈ کی سب سے قابل احترام شخصیت وہ ہیں۔
مزید پڑھ »

’4 جون کو سب پیک اپ ہوجائے گا‘ کانگریس امیدوار نے کنگنا رناوت کو آڑے ہاتھوں لے لیا’4 جون کو سب پیک اپ ہوجائے گا‘ کانگریس امیدوار نے کنگنا رناوت کو آڑے ہاتھوں لے لیاکانگریسی امیدوار اور ہماچل پردیش کے وزیر وکرمادتیہ سنگھ نے بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو الیکشن مہم چلانے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔
مزید پڑھ »

انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت کا دعویٰانڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت کا دعویٰکنگنا رناوت نے انتخابی ریلی میں اپنی تقریر کے دوران اپنا موازنہ بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن سے کیا
مزید پڑھ »

’اگر الیکشن جیت گئی تو۔۔۔‘، کنگنا رناوت نے اہم اعلان کر دیا’اگر الیکشن جیت گئی تو۔۔۔‘، کنگنا رناوت نے اہم اعلان کر دیاممبئی: ہندو انتہا پسند سوچ کی حامی بالی وڈ اسٹار کنگنا رناوت نے لوک سبھا الیکشن میں کامیاب ہونے کی صورت میں اہم اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »

سنی اور بوبی دیول کس بات کو یاد کر کے آبدیدہ ہو گئے؟سنی اور بوبی دیول کس بات کو یاد کر کے آبدیدہ ہو گئے؟بالی ووڈ کے معروف اداکار سنی دیول اور بوبی دیول کیرئیر کے بُرے دن اور نئی فلموں کی کامیابی کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔
مزید پڑھ »

ماں نے زیور گروی رکھ کر اسٹوڈیو بنانے کے لیے پیسے دئیے، اے آر رحمانماں نے زیور گروی رکھ کر اسٹوڈیو بنانے کے لیے پیسے دئیے، اے آر رحمانمیری کامیابی کے لیے میری والدہ نے بہت قربانیاں دیں، بالی ووڈ موسیقار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:43:34