سنی اور بوبی دیول کس بات کو یاد کر کے آبدیدہ ہو گئے؟

پاکستان خبریں خبریں

سنی اور بوبی دیول کس بات کو یاد کر کے آبدیدہ ہو گئے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

بالی ووڈ کے معروف اداکار سنی دیول اور بوبی دیول کیرئیر کے بُرے دن اور نئی فلموں کی کامیابی کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔

دی گریٹ انڈین کپل شو کے آنے والے ایپی سوڈ میں سنی دیول اور بوبی دیول نے شرکت کی اور اس دوران دونوں نے اپنی نجی و پروفیشنل زندگی سے متعلق گفتگو کی۔

شو کے دوران ایک سوال کے جواب میں سنی دیول نے کہا کہ ہم 1960 سے فلمی دنیا میں اپنا نام بنائے ہوئے ہیں لیکن اب کئی سالوں سے ہم کوشش کر رہے تھے کہ اپنے چاہنے والوں کو کوئی بڑی ہٹ فلم دے پائیں لیکن اس میں ہم کامیاب نہیں ہو پا رہے تھے۔سنی دیول نے بتایا کہ اسی دوران میں نے اپنے بڑے بیٹے کی شادی کر دی اور پھر اس کے کچھ ہی عرصے کے بعد پاپا کی فلم منظر پر آئی اور پھر میری غدر2 ریلیز ہوئی، دونوں فلموں کی کامیابی کے بعد ہمیں سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ رب کیتھوں آ گیا، مزید یہ کہ پھر بوبی کی فلم اینیمل ریلیز...

دوسری جانب سنی دیول کی فلم غدر2 نے دنیا بھر سے 524 عشاریہ 75 کروڑ روپے کمائے تھے جبکہ بوبی کی فلم اینیمل 917 عشاریہ 82 کروڑ روپے کا ریکارڈ بزنس کرنے میں کامیاب ہوئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: تاریخی شہر کا آسمان دیکھتے ہی دیکھتے نارنجی ہو گیا، لوگ خوفزدہویڈیو: تاریخی شہر کا آسمان دیکھتے ہی دیکھتے نارنجی ہو گیا، لوگ خوفزدہیونان کے تاریخی شہر ایتھنز کا آسمان دیکھتے ہی دیکھتے نارنجی ہو گیا، جسے دیکھ کر کچھ لوگ خوف زدہ ہو گئے اور کچھ لوگ ویڈیوز بنانے لگے
مزید پڑھ »

رمضان میں کیا کھائیں اور کن چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیے؟رمضان میں کیا کھائیں اور کن چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیے؟ایک ماہ کے روزوں کے دوران خود کو بھوک اور پیاس سے بچائے رکھنے کے لیے آپ کو کس قسم کے کھانے کھانے کی ضرورت ہے؟
مزید پڑھ »

اسرائیلی مظالم دنیا کے سامنے لانے والا فلسطینی صحافی 100 بااثر عالمی شخصیات میں شاملاسرائیلی مظالم دنیا کے سامنے لانے والا فلسطینی صحافی 100 بااثر عالمی شخصیات میں شاملاسرائیل کے مسلسل جبر، دہشتگردی کا شکار غزہ کی تباہی اور بربادی کو دنیا کے سامنے لانے والے فلسطینی صحافی معتز عزآئزہ 100 بااثر عالمی شخصیات میں شامل ہو گئے۔
مزید پڑھ »

’’پہلی بار اسٹیڈیم آکر میچ دیکھا، بہت مزا آیا‘‘، یتیم وبے سہارا بچوں کے تاثرات’’پہلی بار اسٹیڈیم آکر میچ دیکھا، بہت مزا آیا‘‘، یتیم وبے سہارا بچوں کے تاثراتپاکستان نیوزی لینڈ کے درمیان لاہور میں کھیلے گئے چوتھے میچ کو یتیم اور بے سہارا بچوں نے اسٹیڈیم میں آ کر دیکھا اور انجوائے کیا۔
مزید پڑھ »

روس اور کازاخستان میں سیلاب، 110,000 لوگوں کو اخراج کیا گیاروس اور کازاخستان میں سیلاب، 110,000 لوگوں کو اخراج کیا گیاروس اور کازاخستان میں سیلاب کی وجہ سے شہروں کو غرق کر دیا گیا، 110,000 لوگوں کو اخراج کیا گیا اور روسی شہر اورنبرگ کے حصے کو بھی غرق کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

راجیو گاندھی قتل کے 3 ملزمان اپنے وطن سری لنکا لوٹ گئےراجیو گاندھی قتل کے 3 ملزمان اپنے وطن سری لنکا لوٹ گئےیاد رہے کہ 21 مئی 1991 کو تمل ناڈو کے شری پیرمبدور میں انتخابی ریلی کے دوران ایک خاتون خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکہ سے اڑا لیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 05:58:15