’’پہلی بار اسٹیڈیم آکر میچ دیکھا، بہت مزا آیا‘‘، یتیم وبے سہارا بچوں کے تاثرات

پاکستان خبریں خبریں

’’پہلی بار اسٹیڈیم آکر میچ دیکھا، بہت مزا آیا‘‘، یتیم وبے سہارا بچوں کے تاثرات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان نیوزی لینڈ کے درمیان لاہور میں کھیلے گئے چوتھے میچ کو یتیم اور بے سہارا بچوں نے اسٹیڈیم میں آ کر دیکھا اور انجوائے کیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جمعرات کو کھیلے گئے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے چیئرمین پی سی بی کی جانب سے یتیم اور بے سہارا بچوں کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا تھا۔

جمعرات کی شام ان بچوں نے پی سی بی کے خاص مہمان کے طور پر اسٹیڈیم کے وی آئی پی باکس میں دیکھ کر براہ راست میچ دیکھا۔ اس موقع پر ان کے چہروں سے چمکتی خوشی دیدنی تھی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی میچ کے اختتام پر ان بچوں کے پاس گئے اور ان سے ملاقات کرتے ہوئے میچ سے متعلق پوچھا جس پر بچوں نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے پہلی بار اسٹیڈیم آکر میچ دیکھا ہے اور ہمیں بہت زیادہ مزا آیا۔اس موقع پر چیئرمین پی سی بی نے اسٹیڈیم آکر میچ دیکھنے پر ان بچوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آپ نے ہماری دعوت قبول کی اور اسٹیڈیم آئے جس پر میں آپ کا شکریہ ادا کرتا...

واضح رہے کہ یہ میچ جیت نیوزی لینڈ نے جیت کر سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل کر لی اور پاکستان کا سیریز جیتنے کا خواب چکنا چور کر دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملکی وے کہکشاں کے درمیان موجود بلیک ہول کی نئی تصویر جاریملکی وے کہکشاں کے درمیان موجود بلیک ہول کی نئی تصویر جاریسیگیٹیریس اے* نامی یہ جرم پہلی بار پولرائزڈ روشنی میں دیکھا گیا
مزید پڑھ »

عامر خان کی فلم کا کونسا گانا ان کے لئے بہت خاص ہے؟عامر خان کی فلم کا کونسا گانا ان کے لئے بہت خاص ہے؟فلم ’سری کانت‘ کے گانے کے لانچ میں شریک عامر خان نے بتایا کہ ان کی پہلی فلم کا گانا ’پاپا کہتے ہیں‘ ان کے کیریئر میں بہت اہمیت کا حامل ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی کنگز کے ابھرتے ہوئے اسٹار عرفان نیازی پاکستان ٹیم میں منتخبکراچی کنگز کے ابھرتے ہوئے اسٹار عرفان نیازی پاکستان ٹیم میں منتخبکراچی کنگز کے اسٹار پلیئر عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پہلی بار پاکستانی ٹیم میں منتخب ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
مزید پڑھ »

سیاست پر گہری نظر رکھتی ہوں، پرینیتی چوپڑاسیاست پر گہری نظر رکھتی ہوں، پرینیتی چوپڑاممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے راگھو چڈھا سے شادی کے بعد زندگی میں آنے والی تبدیلی کے بارے میں پہلی بار خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »

یورپی یونین کا ٹک ٹاک کے خلاف کارروائی کا انتباہیورپی یونین کا ٹک ٹاک کے خلاف کارروائی کا انتباہیہ ڈی ایس اے کے تحت پہلی بار ہوگا جب یورپی یونین میں کسی سوشل میڈیا کمپنی کے خلاف اقدامات کیے جائیں گے۔
مزید پڑھ »

ایلون مسک کو پیچھے چھوڑ کے مارک زکربرگ دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص بن گئےایلون مسک کو پیچھے چھوڑ کے مارک زکربرگ دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص بن گئےیہ 2020 کے بعد پہلی بار ہے جب مارک زکربرگ دنیا کے 3 امیر ترین افراد میں سے ایک بنے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 14:32:42