یورپی یونین کا ٹک ٹاک کے خلاف کارروائی کا انتباہ

European Union خبریں

یورپی یونین کا ٹک ٹاک کے خلاف کارروائی کا انتباہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

یہ ڈی ایس اے کے تحت پہلی بار ہوگا جب یورپی یونین میں کسی سوشل میڈیا کمپنی کے خلاف اقدامات کیے جائیں گے۔

امریکا کے بعد یورپی یونین نے بھی ٹک ٹاک کے خلاف کارروائی کا انتباہ کیا ہے۔اگر ایسا کیا جاتا ہے تو یہ یورپ میں ڈیجیٹل سروس ایکٹ کے نفاذ کے بعد پہلی بار ہوگا جب یورپی یونین میں کسی سوشل میڈیا کمپنی کے خلاف اقدامات کیے جائیں گے۔

یورپین کمیشن کی جانب سے ٹک ٹاک کو 25 اپریل تک اس سروس کے بارے میں دلائل دینے کا وقت دیا گیا ہے جس کے بعد حتمی فیصلہ اور اقدامات کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ ٹک ٹاک کی مرکزی ایپ صارفین کو تفریح اور آُپس میں جڑنے کا احساس فراہم کرتی ہے مگر اس سے بچوں میں انزائٹی، ڈپریشن اور دیگر مسائل کے خطرات بھی بڑھتے ہیں۔

ٹک ٹاک کے تسلی بخش جواب نہ ملنے پر ٹک ٹاک لائٹ کے انعامی پروگرام کو معطل کرنے سمیت ڈی ایس اے کے تحت دیگر اقدامات کیے جاسکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کی جانب سے مجوزہ پابندی پر ٹک ٹاک قانونی جنگ لڑنے کیلئے تیارامریکا کی جانب سے مجوزہ پابندی پر ٹک ٹاک قانونی جنگ لڑنے کیلئے تیارامریکی سینیٹ میں آئندہ چند روز میں ٹک ٹاک کے خلاف بل پر رائے شماری ہوگی۔
مزید پڑھ »

میٹا نے فیس بک صارفین کے لیے ایک بڑی تبدیلی متعارف کرا دیمیٹا نے فیس بک صارفین کے لیے ایک بڑی تبدیلی متعارف کرا دیفیس بک کا نیا ویڈیو پلیئر ٹک ٹاک سے بہت زیادہ ملتا جلتا ہے۔
مزید پڑھ »

یورپی یونین : تین ممالک کیلئے ویزہ قوانین میں نرمییورپی یونین : تین ممالک کیلئے ویزہ قوانین میں نرمیبرسلز : یورپی یونین نے تین خلیجی ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا کے قواعد و ضوابط میں نرمی کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے
مزید پڑھ »

امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا خطرہ، ایوان نمائندگان نے ایپ پر پابندی کا بل منظور کر لیاامریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا خطرہ، ایوان نمائندگان نے ایپ پر پابندی کا بل منظور کر لیاامریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے منظور ہونے کے بعد امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل اب منظوری کے لیے سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک کا انسٹاگرام کے مقابلے پر ایپ لانے کا فیصلہٹک ٹاک کا انسٹاگرام کے مقابلے پر ایپ لانے کا فیصلہٹک ٹاک کے مطابق کمپنی تصاویر اور تحریر کے لیے ایک باقاعدہ ایپ پر کام کر رہی ہے
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک کا انسٹاگرام کے مقابلے پر ایپ لانے کا فیصلہ، کام شروعبیجنگ (ویب ڈیسک) ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک انسٹاگرام سے مقابلہ کرنے کے لیے اپنی فوٹو شیئرنگ ایپ لانچ کرنے جا رہی ہے، ٹک ٹاک کے مطابق کمپنی تصاویر اور تحریر کے لیے ایک باقاعدہ ایپ پر کام کر رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ صارفین کو ایسے نوٹیفکیشن موصول ہوئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ ان کی تصویر پر مبنی پوسٹ نئی ’ٹک ٹاک نوٹس‘ پر شیئر کی جائے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 23:19:27