ایک ماہ کے روزوں کے دوران خود کو بھوک اور پیاس سے بچائے رکھنے کے لیے آپ کو کس قسم کے کھانے کھانے کی ضرورت ہے؟
دنیا بھر میں لاکھوں مسلمان ماہِ رمضان کے روزے رکھ رہے ہیں، جو اسلامی کیلنڈر کے مقدس ترین مہینوں میں سے ایک ہے۔رمضان کے پورے مہینے میں روزے رکھے جاتے ہیں۔ روزہ اسلام کے پانچ ستونوں میں سے ایک ہے، یعنی روزہ ان لازمی فرائض میں شامل ہے اور تمام مسلمانوں کو انجام دینے کی کوشش کرنی چاہیے۔روزے دار غروبِ آفتاب کے بعد شام کا کھانا جسے افطار یا فطور کہا جاتا ہے، کھا کر روزہ کھولتے ہیں اور دن بھر کچھ بھی کھاتے یا پیتے نہیں ہیں، حتیٰ کہ پانی تک...
ماہر غذائیت عصمت تیمر کا کہنا ہے کہ ’رمضان کے دوران دن بھر جسم کو توانائی اور غذائی اجزا کی ضرورت پورا کرنے کے لیے پروٹین، کاربوہائیڈریٹس، وٹامنز اور معدنیات سے بھرپور غذائیں کھائیں اور آپ کو کافی مقدار میں پانی پینا یقینی بنانا چاہیے۔‘سحری میں آپ دودھ سے بنی چیزیں جن میں دہی، کھیر، دلیہ، انڈے وغیرہ شامل ہے کھا سکتے ہیں اس کے علاوہ تازہ سبزیاں جیسے کھیرا، ٹماٹر اور پھل بھی کھا سکتے ہیں۔
وہ کہتی ہیں کہ روزہ کھولنے کے لیے سوپ بھی اچھا ہے، کیونکہ اس میں پھلیاں، دالیں اور سبزیاں شامل ہوتی ہیں۔ یہ سب چیزیں آپ کو غذائیت اور فائبر فراہم کرتی ہیں۔ کیا کھائیں اس پر توجہ دینے کے بجائے، انٹرمٹنٹ فاسٹنگ میں آپ کی توجہ اس پر ہوتی ہے کہ کب کھانا ہے۔ اس میں ہر روز مخصوص گھنٹوں کے لیے روزہ رکھا جاتا ہے۔
ماہر غذائیت بریجٹ بیلم کا کہنا ہے کہ عام طور پر لوگ رمضان کے دوران تقریباً ایک کلو وزن کم کر لیتے ہیں، لیکن اس کے ساتھ ساتھ احتیاط بھی ضروری ہے: اگر آپ افطار کے وقت زیادہ کھاتے ہیں تو آپ کا وزن بڑھ بھی سکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیا دودھ پینا صحت کے لیے واقعی اچھا ہے، کن لوگوں کو دودھ سے پرہیز کرنا چاہیے؟کیا دودھ ایک پینے کے قابل مائع ہے جو ہر روز پیا جا سکتا ہے، اس میں کس قسم کے غذائی اجزاء موجود ہیں، روزانہ کتنا دودھ پیا جا سکتا ہے اور دودھ کسے نہیں پینا چاہیے؟
مزید پڑھ »
کچھ کھلاڑی ہمیشہ مشکل ترین کیچ کیسے پکڑ لیتے ہیں؟ سائنسدانوں نے وجہ جان لیکچھ افراد متحرک چیزوں کو دیگر کے مقابلے میں مختلف رفتار سے دیکھتے ہیں۔
مزید پڑھ »
غزہ میں غذا کی تلاش میں جان سے ڈرتے ہوئے لوگغزہ میں غذا کی تلاش میں جان سے ڈرتے ہوئے لوگوں کو مواجہ کرنا پڑتا ہے۔
مزید پڑھ »
ایران اور تاجکستان کا افغانستان سے منشیات کی اسمگلنگ پر اظہارِ تشویشایران اور تاجکستان نے افغانستان سےمنشیات اسمگلنگ پراظہار تشویش کیا اور کہا 5سال میں افغانستان سے آنے والی 4450 ٹن منشیات ایران میں پکڑی۔
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظورنیویارک : اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظور کرلی گئی ، منظور قرارداد میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے خصوصی ایلچی مقررکرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
آنکھوں میں کالا موتیا کا خطرہ کیسے کم کیا جائے؟آنکھوں کا باقاعدگی سے معائنہ، شوگر اور وزن پر کنٹرول، تمباکونوشی سے پرہیز سیاہ موتیا کا خطرہ کم کرتا ہے، طبی ماہرین
مزید پڑھ »