کیا دودھ پینا صحت کے لیے واقعی اچھا ہے، کن لوگوں کو دودھ سے پرہیز کرنا چاہیے؟

پاکستان خبریں خبریں

کیا دودھ پینا صحت کے لیے واقعی اچھا ہے، کن لوگوں کو دودھ سے پرہیز کرنا چاہیے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

کیا دودھ ایک پینے کے قابل مائع ہے جو ہر روز پیا جا سکتا ہے، اس میں کس قسم کے غذائی اجزاء موجود ہیں، روزانہ کتنا دودھ پیا جا سکتا ہے اور دودھ کسے نہیں پینا چاہیے؟

کئی سالوں سے ہم نے ٹیلی ویژن پر دودھ سے متعلق بہت سے اشتہارات دیکھے ہیں جن میں دودھ کے فوائد بتائے جاتے۔ بچے خواتین اور بزرگ ہر قسم کے لوگوں کے لیے دودھ پینے کی تجویز کی جاتی ہے۔

بچپن کے بعد انسانوں کے علاوہ کوئی جانور دودھ نہیں پیتا اور انسان واحد جاندار ہے جو دوسرے جانور کے پیدا کیے ہوئے دودھ کو پیتا ہے۔ ڈاکٹر ارون کمار بتاتے ہیں ’پتھر کے زمانے کے دوران انسانوں میں کئی قسم کے غذائی اجزاء کی کمی تھی۔ دستیاب جانوروں کا پیچھا کرنا اور ان کا دودھ پینا ایک عام عادت تھی۔ یہ عادت اس لیے پیدا ہوئی کہ اس وقت صرف زرعی پیداوار پر انحصار کرنا ممکن نہیں تھا۔

وہ مزید کہتے ہیں کہ ’اسی طرح گائے کے دودھ میں چربی کی مقدار 4.1 اور بھینس کے دودھ میں 6.5 ہے۔ گائے کے دودھ میں غذائیت زیادہ ہوتی ہے۔‘ڈاکٹر ارون کمار کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر یہ لیکٹیس نامی اینزائم صرف دودھ پینے والے بچوں میں موجود تھے۔ وہ بتاتے ہیں ’کیونکہ گائے کے دودھ میں زیادہ غذائی اجزاء ہوتے ہیں تو یہ بچوں کے وزن میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔ لیکن صرف اسے نہیں پینا چاہیے، کچھ لوگ گائے کا دودھ پینے کے بعد کوئی دوسری چیزیں نہیں کھاتے ہیں۔ یہ خطرناک ہے کیونکہ گائے کے دودھ میں آئرن کی کمی ہوتی ہے۔‘

آج بہت سے خاندان ہفتے میں صرف ایک یا دو بار نان ویجیٹیرین خوراک کھاتے ہیں۔ اس لیے ان کے لیے روزانہ دودھ پینا اچھا ہے۔ تاہم اگر بزرگوں کو دودھ سے بدہضمی ہو تو وہ 400 ملی لیٹر پروٹین لے سکتے ہیں۔ڈاکٹر سراون کمار بتاتے ہیں ’روزانہ 400 ملی لیٹر دودھ پینا محفوظ ہے۔ 200 ملی لیٹر صبح اور 200 ملی لیٹر رات کو۔ تاہم آپ کو چینی کے ساتھ دودھ پینے سے بچنا چاہیے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان کی بیٹے کے برانڈ کیلئے بیٹی سہانا خان کیساتھ ماڈلنگشاہ رخ خان کی بیٹے کے برانڈ کیلئے بیٹی سہانا خان کیساتھ ماڈلنگمیرے لیے اپنی بیٹی کے ساتھ اسکرین شیئر کرنا سب سے بہترین ہے، شاہ رخ خان
مزید پڑھ »

سری لنکا نے افغانستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیاسری لنکا نے افغانستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیاسری لنکا نے افغانستان کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا، وانندو ہسارنگا کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

غباروں سے بنایا گیا دنیا کا سب سے بڑا ڈریگنغباروں سے بنایا گیا دنیا کا سب سے بڑا ڈریگنڈریگن کو لگ بھگ 38000 غباروں کی مدد سے تیار کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

بھارت: برطانوی وزیراعظم کی ساس بھارتی رکن پارلیمنٹ نامزدبھارت: برطانوی وزیراعظم کی ساس بھارتی رکن پارلیمنٹ نامزدصدر کی جانب سے 6 سال کی مدت کے لئے نامزد کئے جانے والے ارکان کو عوامی زندگی میں اعلیٰ کامیابیوں کی وجہ سے نامزد کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

’’ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہ کیا جائے‘‘’’ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہ کیا جائے‘‘سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے کہا ہے کہ ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہیں کیا جانا چاہیے۔
مزید پڑھ »

انگلینڈ بھارت کے ہاتھوں اتنی بری طرح کیوں ہارا؟ گریم سوان نے بتادیاانگلینڈ بھارت کے ہاتھوں اتنی بری طرح کیوں ہارا؟ گریم سوان نے بتادیاانگلینڈ کے سابق کرکٹر گریم سوان نے واضح کیا ہے کہ مہمان ٹیم کو ٹیسٹ سیریز میں بھارت کے ہاتھوں اتنی بری شکست کس وجہ سے اٹھانا پڑی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 06:07:09