کنگنا رناوت نے انتخابی ریلی میں اپنی تقریر کے دوران اپنا موازنہ بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن سے کیا
انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت کا دعویٰبالی ووڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں فلم انڈسٹری میں بِگ بی امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ۔ واضح رہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی سیاسی پارٹی بی جے پی نے اداکارہ کنگنا رناوت کو ہماچل پردیش کے شہر مندی سے لوک سبھا کا الیکشن لڑنے کے لیے ٹکٹ جاری کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہندو ہونے پر فخر ہے کبھی گائے کا گوشت نہیں کھایا، کنگنا رناوتبی جے پی رہنما کنگنا رناوت گائے کا گوشت کھاتی ہیں، کانگریس لیڈر کا دعویٰ
مزید پڑھ »
شادی کے بعد 3 ہزار ماہانہ میں نوکری کرتی تھی: شویتا بچننئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف بالی ووڈ سٹارز امیتابھ اور جیا بچن کی بیٹی شویتا بچن نندا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی شادی کے بعد ایک نرسری سکول میں بطور اسسٹنٹ ٹیچر ماہانہ 3000 روپے میں نوکری کر رکھی ہے۔امیتابھ بچن اور جیا بچن کی بیٹی شویتا بچن نے بھائی ابھیشیک بچن کی طرح اپنے والدین کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے فلم انڈسٹری میں قدم نہیں...
مزید پڑھ »
’تباہ حال غزہ کی بحالی میں 80 سال لگ سکتے ہیں‘اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں اتنی تباہی ہوچکی ہے جس کی مثال نہیں ملتی ملبے کا ڈھیر بن جانے والے غزہ کی بحالی میں 80 سال لگ سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
طاقتور سسٹم بلوچستان میں داخل، آج کراچی اور مکران میں تیز بارش کا امکانکراچی میں خلیجی ریاستوں جیسی طوفانی بارش کا امکان نہیں، یہاں 15 سے 40 ملی میٹر تک بارش ہونے کا امکان ہے
مزید پڑھ »
کنگنا رناوت پر تنقید کرنے والا شہری گرفتاربھارت کی ریاست اتر پردیش میں مودی سرکار نے سوشل میڈیا پر معروف بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت پر تنقید کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھ »
انسانی خون کے پیاسے بیکٹیریاسائنس دانوں نے بیکٹیریا میں ویمپائر جیسی ایک نئی خصوصیات دریافت کی ہے
مزید پڑھ »