کراچی میں خلیجی ریاستوں جیسی طوفانی بارش کا امکان نہیں، یہاں 15 سے 40 ملی میٹر تک بارش ہونے کا امکان ہے
__فوٹو: فائلموسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق خلیجی ریاستوں کے بعد طاقتور مغربی سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا ہے اور یہ سسٹم مکران کے ساحلی علاقوں میں تیز بارشوں کا باعث بن رہا ہے۔
موسمیاتی تجزیہ کار نے بتایا کہ آج شام سے سسٹم کے اثرات کراچی اور سندھ پر ظاہر ہونا شروع ہوں گے تاہم سسٹم کی شدت خلیجی ریاستوں والی نہیں رہے گی۔کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہےکہ آج شام سے کل دوپہر کے درمیان سندھ کی ساحلی پٹی پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، آئندہ 24 گھنٹوں میں جنوبی اور مشرقی سندھ میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس سسٹم سے کراچی میں تیز بارش کا امکان ہے تاہم ۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق بحیرہ عرب میں سطح سمندر کا درجہ حرارت زائد ہے جس کے باعث سسٹم کو نمی کی صورت میں بحیرۂ عرب سے مدد حاصل رہے گی۔
Karachi Karachi Weather Uae Weather
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہری تیار ہوجائیں ! طوفانی بارشیں برسانے والا طاقتور سسٹم کراچی کی جانب بڑھنے لگاکراچی : طوفانی بارشیں برسانے والا طاقتور سسٹم کراچی کی جانب بڑھنے لگا، جس کے تحت آج شام سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے
مزید پڑھ »
بلوچستان میں آج مزید بارش کی پیشگوئی، کراچی میں17 اپریل کو تیز بارش متوقعبلوچستان میں موسلادھار بارش کا سلسلہ چل رہا ہے، صوبے میں 16 اپریل کی رات سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوجائے گا: سردار سرفراز
مزید پڑھ »
کراچی میں آج سے بارش کا امکان، کب تک جاری رہے گی؟18 اور 19 اپریل کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان رہے گا
مزید پڑھ »
کیا رواں سال پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں ایک ہی روز عید الفطر منائی جائے گی؟کراچی : پاکستان اور عرب ممالک سمیت کئی ملکوں میں ایک ہی روز عید الفطر منائے جانے کا امکان ہے، پاکستان میں آج چاند نظر آنے کے قومی امکانات ہیں۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب؛ عید کے چاند سے متعلق اہم اعلانرواں برس سعودی عرب اور پاکستان میں عید الفطر ایک ہی دن ہونے کا امکان ہے
مزید پڑھ »
پنجاب اور پختونخوا میں مختلف مقامات پر آج مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، مری، گلیات، سوات، چترال، دیر سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مختلف مقامات پر آج مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جڑواں شہروں اور لاہور سمیت پنجاب میں صبح کے اوقات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ شب مری میں شدید بارش اور ژالہ باری سے...
مزید پڑھ »