کراچی : طوفانی بارشیں برسانے والا طاقتور سسٹم کراچی کی جانب بڑھنے لگا، جس کے تحت آج شام سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے
۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سسٹم کے زیر اثر سندھ کے دیگرعلاقوں میں بارش کاسلسلہ آج بھی جاری رہے گا، شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 25.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جبکہ آج درجہ حرارت 30 سے 32 ڈگری رہنے کا امکان ہے اور ہوا میں نمی کا تناسب 77 فیصد ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بارشیں برسانے والے مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان16 اپریل سے بارشیں برسانے والے مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان
مزید پڑھ »
جسم میں بلا تعطل بجلی بنانے والا بیٹری سسٹمماہرین کی جانب سے بنایا جانے والا ڈیزائن صحت کے شعبے میں انقلاب برپا کرسکتا ہے
مزید پڑھ »
ایران کا میزائل سسٹم اور فوج کتنی طاقتور ہے؟اسرائیل کے سخت حریف ملک ایران کا میزائل سسٹم کتنا موثر اور فوج کتنی طاقتور ہے برطانوی تھنک ٹینک نے رپورٹ جاری کی ہے۔
مزید پڑھ »
بچوں کی کفالت سے بچنے کیلئے باپ کا موت کا ڈرامہشہری نے ڈاکٹر کی لاگ اِن آئی ڈی کے ذریعے آن لائن ڈیتھ رجسٹری سسٹم تک غیر قانونی طور پر رسائی حاصل کی
مزید پڑھ »
ایپل کا گھروں میں کام کرنے والے روبوٹس تیار کرنے پر غورالیکٹرک گاڑی تیار کرنے کے پراجیکٹ کو ختم کرنے کے بعد ایپل کی جانب سے روبوٹس کی تیاری کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
ناسا چاند کا ٹائم زون تیار کرنے کے لیے تیارناسا کو وائٹ ہاؤس کی جانب سے چاند کے لیے ٹائم زون تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »