تحقیق کے لیے سائنس دانوں نے 1076 خواتین کے خون کے نمونوں کا جائزہ لیا
اینڈرائیڈ صارفین خطرناک حملے سے ہوجائیں ہوشیار!عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستانی مارکیٹ میں اضافہوزیراعظم کی آذربائیجان کے ساتھ تجارتی شراکت داری مضبوط کرنے کی ہدایتلاہور ہائیکورٹ کا ینگ ڈاکٹرز کو ہڑتال فوری ختم کرنے کا حکمعدت کیس درخواستیں مسترد، پی ٹی آئی کا ہائیکورٹ جانے کا اعلانپٹرول مہنگا ہونے کا امکان، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پمپس کو سپلائی روک دیکراچی کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارشایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دورانِ حمل کینسر کا سبب بننے والے فار...
محققین کی ٹیم کو مطالعے میں معلوم ہوا کہ خون میں موجود فار ایور کیمیکلز حمل کے دوران اور بعد میں فیٹس کو آلودہ کرنے کے لیے پلیسنٹا، امبلیکل کورڈ اور ماں کے دودھ تک رسائی حاصل کر لیتے ہیں۔ محققین نے یہ بھی بتایا کہ دورانِ حمل پی ایف ایز کا افشا ہونے کا بچوں میں وبائی امراض، آٹزم اور اے ڈی ایچ ڈی کے خطرات سے تعلق بھی رکھتا ہے۔
تازہ ترین تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ شیر خوار بچوں میں کیمیکلز کی موجودگی کا تعلق والدہ کی غذا، باڈی ماس انڈیکس ، بچے کی پیدائش کے وقت ماں کی عمر اور ان کی تعلیم سے ہوتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی اثاثے تباہ کرنیوالوں کا احتساب ہونا چاہیے: نواز شریفعوامی فلاح کے پروجیکٹ میں تاخیر کا سبب بننے والے قوانین میں ترامیم کی جائیں: صدر مسلم لیگ ن
مزید پڑھ »
جاپان: شرح پیدائش میں ریکارڈ کمی، حکومت نے ڈیٹنگ ایپ متعارف کروادیآبادی میں تیزی سے کمی کی وجہ بچوں کی کم پیدائش اور زیادہ اموات کا ہونا ہے جس کے سبب آبادی سکڑ رہی ہے۔
مزید پڑھ »
امریکی حکومت کا اپنے ملازمین کو گوگل فون اپ ڈیٹ کرنے کا حکماینڈرائیڈ پکسل کے فرم ویئر میں ایک مبہم نقص کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے
مزید پڑھ »
اوزون کی تہہ کو نقصان پہنچانے والی گیسوں کے استعمال میں پہلی بار کمیتاریخ میں پہلی بار اوزون کی تہہ میں سوراخ کا باعث بننے والی گرین ہاؤس گیسوں کے استعمال کی شرح میں کمی آئی ہے۔
مزید پڑھ »
انرجی ڈرنکس بڑی آنت کے کینسر کا سبب ہوسکتی ہیں، تحقیقانرجی ڈرنکس میں موجود اجزاء کا ایسے بیکٹیریا سے تعلق ہو سکتا ہے جو پیٹ میں کینسر کی رسولی کی نمو کو بڑھا سکتا ہے
مزید پڑھ »
ذیابیطس کا کامیاب علاج ’ٹرانسپلانٹ‘ سے، لیکن کیسے؟دنیا بھر میں ذیابیطس کا مرض وبائی صورت اختیار کرتا جا رہا ہے، خون میں شکر کی مقدار بعض پیچیدگیوں کے سبب عدم توازن کا شکار
مزید پڑھ »