اگر علی امین کیخلاف کچھ نہیں توبہادر بنیں بیان ریکارڈ کروائیں: شراب برآمدگی کیس میں جج کے ریمارکس

Kpk خبریں

اگر علی امین کیخلاف کچھ نہیں توبہادر بنیں بیان ریکارڈ کروائیں: شراب برآمدگی کیس میں جج کے ریمارکس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

علی امین گنڈاپور کے خلاف کیس فائنل اسٹیج پر ہے، 5 بار استثنیٰ لیا، 4 ستمبر کی انڈر ٹیکنگ کی وجہ سے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری نہیں کررہی: جج شائستہ کے ریمارکس

— فوٹو:فائل

جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس پر سماعت کی۔ علی امین گنڈاپور کے وکیل راجہ ظہور الحسن عدالت پیش ہوئے۔ جج شائستہ کنڈی نے کہاکہ علی امین گنڈاپور نے آج اپنا 342 کا بیان ریکارڈ کروانا تھا، 342 کا بیان ریکارڈ کروانے کےلیے علی امین گنڈاپور کو پانچ مرتبہ موقع دیا گیا اور انہوں نے پانچ مرتبہ حاضری سے استثنیٰ لیا۔

جج شائستہ کنڈی نے ریمارکس دیا کہ علی امین گنڈاپور کے خلاف کیس فائنل اسٹیج پر ہے، وزیر اعلیٰ کی مصروفیت تو رہے گی مگر عدالت نے بھی اپنا کام کرنا ہے، عدالت کو انڈر ٹیگنگ دے دیں کہ کب علی امین گنڈاپور عدالت پیش ہوں گے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

190 ملین پاؤنڈ کیس: سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا عدالت میں دیا بیان سامنے آگیا190 ملین پاؤنڈ کیس: سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا عدالت میں دیا بیان سامنے آگیااعظم خان نے 13 جولائی کو احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ کے روبرو بیان ریکارڈ کروایا تھا
مزید پڑھ »

توڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کیخلاف ورزی کا کیس، علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظورتوڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کیخلاف ورزی کا کیس، علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظورسیشن جج نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے علی امین گنڈاپور کو 20 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا
مزید پڑھ »

علی امین گنڈاپور بڑھکیں نہ ماریں،پرویز خٹک کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ...پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور بڑھکیں نہ ماریں،میں علی امین کو اور علی امین مجھے بہت اچھی طرح جانتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پرویز خٹک کا کہناتھا کہ نہ ہی میں نے کبھی جھوٹ بولا نہ ہی جھوٹ بولوں گا، کچھ لوگ ہیں جو سچ برداشت نہیں کر...
مزید پڑھ »

عائشہ جہانزیب نے مبینہ تشدد پر عدالت میں بیان ریکارڈ کرادیاعائشہ جہانزیب نے مبینہ تشدد پر عدالت میں بیان ریکارڈ کرادیاعائشہ جہانزیب اپنے وکیل کے ہمراہ مقامی عدالت میں پیش ہوئیں اور بیان ریکارڈ کرایا
مزید پڑھ »

جناح ہاؤس، عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس: عمران کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظجناح ہاؤس، عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس: عمران کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظانسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے اڈیالہ جیل کے سپرینٹنڈنٹ کے مسیج کا پرنٹ کیس ریکارڈ کا حصہ بنا لیا
مزید پڑھ »

جج کی بیٹی کیخلاف ہٹ اینڈ رن کیس, حادثے میں جاں بحق ہونیوالے شکیل تنولی کے ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی دارلحکومت میں دو سال قبل مبینہ طور پر جج کی بیٹی کی کار کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے نوجوان کے لواحقین نے انصاف کے حصول کے لیے وفاقی دارالحکومت میں نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاجی کیمپ لگا کر احتجاج کیا تو پولیس نے حادثے میں مرنے والے نوجوان کے والد رفاقت تنولی سمیت پانچ افراد کو گرفتار کرلیا۔ آج نیوز کے مطابق رفاقت...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 02:07:05