جناح ہاؤس، عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس: عمران کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Atc خبریں

جناح ہاؤس، عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس: عمران کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
Imran Khan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے اڈیالہ جیل کے سپرینٹنڈنٹ کے مسیج کا پرنٹ کیس ریکارڈ کا حصہ بنا لیا

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

سرکاری وکیل کا کہنا تھا اڈیالہ جیل کے سپرینٹنڈنٹ نے میسج کیا کہ بانی پی ٹی آئی ان کی جیل میں ہیں، جس پر جج نے کہا بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک پر ضمانتوں میں حاضری لگائی جائے، میں نے اپنی تسلی کے لیے ویڈیو لنک پر بانی پی ٹی آئی کو دیکھنا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Imran Khan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، جو 27 جون کو سنایا جائے گا جبکہ کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت 2 جولائی تک ملتوی کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق...
مزید پڑھ »

میں نے اپنی تسلی کیلئے ویڈیو لنک پر عمران خان کو دیکھنا ہے : فاضل جج کے ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے لاہور میں جناح ہاوس عسکری ٹاور اور تھانا شادمان جلاو گھیراؤ مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیاہے جو کہ 9 جولائی کو سنایا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق عدالت میں سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے کہا کہ اڈیالہ جیل کے سپرٹینڈنٹ نے میسج کیا کہ بانی پی ٹی آئی ان کی...
مزید پڑھ »

عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، 27 جون کو سنایا جائیگاعدت کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، 27 جون کو سنایا جائیگاجج افضل مجوکا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر سما عت کی
مزید پڑھ »

آزادی مارچ کیس: عمران خان، شاہ محمود، فیصل جاوید کی درخواست بریت پر فیصلہ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس میں تھانہ آبپارہ میں درج 2 مقدمات میں سابق وزیر اعظم عمران خان، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور رہنما پاکستان تحریک انصاف فیصل جاوید کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے پی ٹی آئی رہنماو¿ں کی بریت کی درخواستوں پر سماعت...
مزید پڑھ »

انسانی اسمگلنگ کا الزام: صارم برنی کی درخواست ضمانت مستردانسانی اسمگلنگ کا الزام: صارم برنی کی درخواست ضمانت مستردعدالت نے ملزم صارم برنی کی درخواست ضمانت پر وکلا اور ایف آئی اے کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی نے نااہلی کیخلاف زیرالتوا اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیابانی پی ٹی آئی نے نااہلی کیخلاف زیرالتوا اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیانااہلی کی وجہ سے بانی پی ٹی آئی ممبر اسمبلی نہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہو سکتے ہیں، عمران خان کی زیر التوا کیس پر جلد سماعت کی استدعا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 18:42:55