نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

پاکستان خبریں خبریں

نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 99 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 43%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، جو 27 جون کو سنایا جائے گا جبکہ کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت 2 جولائی تک ملتوی کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق...

نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباداسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، جو 27 جون کو سنایا جائے گا جبکہ کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت 2 جولائی تک ملتوی کردی گئی۔

انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 10 روز میں سزا معطلی اور 30 دن میں مرکزی اپیلوں پر فیصلے کا کہا ہوا ہے، جب سزا دینی ہو تب فٹا فٹ اور اپیل پر دھیرے دھیرے؟انہوں نے کہا کہا میں اب میں سزا معطلی کی درخواست کے لیگل معاملات پر آتا ہوں، ہم نے اصول سیکھا ہے اپیل میں ججمنٹ پڑھتے ہیں، آپ جیل میں کریمینل کیسز کیلئے اکثر جاتے ہیں، میں جیل میں بینظیر کیس، اجمل قصاب کیس کے لیے جاتا رہا، مگر اب عدت کیس میں جانا پڑا، کبھی لکھا تو اس کیس پر ضرور لکھوں گا، عثمان گِل نے عون چوہدری سے پوچھا آپ نے گھڑی کونسی...

اپنی بات جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے سارے کیسز بہادری سے لڑے، دہشت گردی کے کیسز بناتے کوئی اور بناتے مگر عدت کے دوران شادی کا کیس بنا دیا گیا، الزام ہے کہ عدت پوری کیے بغیر نکاح کیا گیا، اگر دو خاوند دعویٰ کرتے یا بچوں کے حوالے سے کیس ہوتا تو سمجھ آتا، اس کیس میں تو بچے بھی شکایت کنندہ نہیں ہیں، درخواست گزار کہتا ہے میری ساری فیملی ڈسٹرب ہوئی ہے، استغاثہ کی آدھی باتیں 496 بی کے ختم ہونے پر ہی جھوٹی ثابت ہوگئی، اس کیس کی اہمیت ہوتی اگر بروقت فائل کیا...

اس پر جج نے کہا کہ سپریم کورٹ ججمنٹ کے حوالے سے میرے سوال ہیں، آپ نے جن نکات کی بات کی تھی وہ پانچ رکنی بینچ کالعدم قرار دے چکا ہے، میں نے قانون کے مطابق فیصلہ کرنا ہے اور قانون کے مطابق ہوگا، دورانِ عدت اگر خاوند مر جاتا ہے تو کیا خاتون کو وراثت میں ملے گا؟ اس سوال کے حوالے سے مرکزی اپیل پر آپ نے مجھے مطمئن کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یوٹرن کا لفظ عمران خان کی جانب سے متعارف کروایا گیا، عدالت نے دیکھنا ہے کہ جھوٹا کون ہے اور سچا کون؟ 7 جنوری کو عمران خان نے کہا کہ بشریٰ بی بی کو شادی کے لیے پروپوزل بھیجا ہے، اس موقع پر کہا گیا کہ بشریٰ بی بی کی جانب سے اقرار یا انکار پر رشتے کے حوالے سے باقاعدہ اعلان کیا جائے گا، نکاح کے لیے ولی کی اجازت ہونا ضروری ہے۔

خاور مانیکا کے وکیل نے کہا کہ یہ سزا شارٹ ٹرم نہیں ہے جبکہ زاہد آصف کی جانب سے اعلیٰ عدلیہ کے کیسز کا حوالہ دیا گیا۔اس موقع ہر عدالت نے دریافت کیا کہ پچھلی تاریخ پر میں نے سوال پوچھا تھا کہ آپ کے کلائنٹ کو شادی کا کب پتا چلا؟ وکیل نے جواب دیا کہ خاور مانیکا نے کراس ایگزامن میں بتایا کہ 2 جنوری کو پتا چلا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدت نکاح کیس: بشریٰ بی بی نے سزا معطلی کی درخواست دائر کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست دائر کر دی۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے درخواست دائر کی۔انہوں نے درخواست میں سزا معطل کرکے رہائی دینے کی استدعا کی ہے۔23 فروری کو سابق وزیراعظم و بانی پاکستان...
مزید پڑھ »

عمران خان کو غیر معینہ مدت کیلئے جیل میں رکھنے کے آپشنز موجودعمران خان کو غیر معینہ مدت کیلئے جیل میں رکھنے کے آپشنز موجوداس وقت عدت کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا ان کی جیل سے رہائی میں بڑی رکاوٹ ہے
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی نے عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواست دائر کردیبشریٰ بی بی نے عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواست دائر کردیبشریٰ بی بی نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں سزا معطلی کی درخواست دائر کی
مزید پڑھ »

عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر دلائل طلباسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی 6 اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر 11 جون کو دلائل طلب کر لئے۔ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت کی، عمران خان کے وکیل خالد یوسف چودھری، سردار مصروف ایڈووکیٹ عدالت کے روبرو پیش...
مزید پڑھ »

نکاح کیس: بشریٰ بی بی کے وکیل نے ٹرائل کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال اٹھا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عدت میں نکاح کیس میں بشریٰ بی بی کے وکیل سلمان صفدر نے ٹرائل کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال اٹھا دیا۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی اور مرکزی اپیلوں پر جلد سماعت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ایڈیشنل...
مزید پڑھ »

عدت نکاح کیس:عمران خان، اہلیہ کی سزا معطلی، سزا کے خلاف اپیلوں پر جلد سماعت ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے اور سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت 11 جون تک ملتوی کردی۔ ڈان نیوز کے مطابق سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے کی، پی ٹی آئی وکیل عثمان ریاض گل اور...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:30:45