بشریٰ بی بی نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں سزا معطلی کی درخواست دائر کی
عدت کیس میں پیشرفت سامنے آئی ہے جس میں عمران خان کی اہلیہ ہے۔
بشریٰ بی بی کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہےکہ استغاثہ نے تضاد سے بھرپور کمزور شواہد عدالت میں پیش کیے، ان شواہد کی بنیاد پر سزا نہیں سنائی جاسکتی تھی، ٹرائل کورٹ کی جانب سے دی گئی سزا برقرار نہیں رہ سکتی۔عدت میں نکاح کیس: خاور مانیکا نے عدالت میں فحش باتیں کیں، جج پر کیس نا سننے کیلئے دباؤ ڈالا، پی ٹی آئی کا ردعمل
درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ بشریٰ بی بی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے لیے جیل میں بدترین حالات میں رکھا گیا ہے، انصاف کے تقاضے پورے کرنے کے لیے ضروری ہےکہ سزا معطلی کی درخواست جلد نمٹائی جائے۔ بشریٰ بی بی کی دخواست میں استدعا کی گئی ہےکہ عدالت 3 فروری کی سزا کا فیصلہ معطل کرکے ضمانت پر رہائی کے احکامات جاری کرے۔علاوہ ازیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدالت میں نکاح کیس دوسری عدالت ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور کرلی ہے اور کیس اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکاکی عدالت کو ٹرانسفرکردیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عدت نکاح کیس: بشریٰ بی بی نے سزا معطلی کی درخواست دائر کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست دائر کر دی۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے درخواست دائر کی۔انہوں نے درخواست میں سزا معطل کرکے رہائی دینے کی استدعا کی ہے۔23 فروری کو سابق وزیراعظم و بانی پاکستان...
مزید پڑھ »
عمران خان کو غیر معینہ مدت کیلئے جیل میں رکھنے کے آپشنز موجوداس وقت عدت کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا ان کی جیل سے رہائی میں بڑی رکاوٹ ہے
مزید پڑھ »
خاور مانیکا بشریٰ بی بی کے ساتھ رجوع کرنا چاہتے تھے،وکیل رضوان عباسیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف عدت نکاح کیس میں دائر اپیلوں پر سماعت کے دوران وکیل رضوان عباسی نے کہاکہ خاور مانیکا اپنی والدہ کو لے جا کر بشریٰ بی بی کے ساتھ رجوع کرنا چاہتے تھے،رجوع سے پہلے ہی بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی نے عدت میں نکاح کرلیا،نکاح کے...
مزید پڑھ »
عدت کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظعدالت سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر محفوظ شدہ فیصلہ 29 مئی کو سنائے گی
مزید پڑھ »
عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر دلائل طلباسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی 6 اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر 11 جون کو دلائل طلب کر لئے۔ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت کی، عمران خان کے وکیل خالد یوسف چودھری، سردار مصروف ایڈووکیٹ عدالت کے روبرو پیش...
مزید پڑھ »
ویڈیو بیان کو دکھانے کا مقصد مفتی سعید کا کردار سامنے لانا ہے، سلمان اکرم ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادمیں دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت کے دوران مفتی سعید کا ویڈیو بیان عدالت میں چلایا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادمیں دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی...
مزید پڑھ »