نکاح کیس: بشریٰ بی بی کے وکیل نے ٹرائل کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال اٹھا دیا

پاکستان خبریں خبریں

نکاح کیس: بشریٰ بی بی کے وکیل نے ٹرائل کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال اٹھا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عدت میں نکاح کیس میں بشریٰ بی بی کے وکیل سلمان صفدر نے ٹرائل کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال اٹھا دیا۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی اور مرکزی اپیلوں پر جلد سماعت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ایڈیشنل...

نکاح کیس: بشریٰ بی بی کے وکیل نے ٹرائل کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال اٹھا دیااسلام آبادعدت میں نکاح کیس میں بشریٰ بی بی کے وکیل سلمان صفدر نے ٹرائل کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال اٹھا دیا۔

بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ میں کئی سالوں سے کریمینل کیسز لڑ رہا ہوں، جب اس کیس کو لڑنے کیلئے پڑھا تو پتا چلا ماضی میں ایسا کیس کسی نے نہیں لڑا، عجیب کیس ہے میاں بیوی دونوں اندر ہیں، کوئی پتہ نہیں فراڈ کس نے کس کیساتھ کیا۔وکیل نے کہا کہ شکایت کنندہ کہتا ہے زیادتی ہوئی، ہر درخواست کا ایک ٹائم ہوتا ہے مگر یہاں6 سال2 ہزار دنوں بعد درخواست دائر ہوئی، مجھے شکائت کنندہ سے بھی ہمدردی ہے، پتہ نہیں ان کی کیا مجبوری ہے۔بیرسٹر سلمان صفدر نے یہ بھی کہا کہ ابھی تک ہائی کورٹ کا فیصلہ نہیں آیا اور سپریم کورٹ...

بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ مجھے امید ہے آج بھی دوسری طرف کے وکیل یہی کریں گے، سیشن جج شاہ رخ ارجمند کے پاس بھی مرکزی اپیلیں اور سزا معطلی کی درخواستیں آئیں، جب فیصلہ آنا تھا تو ریفرنس بن جاتا ہے اسکے بعد کیس آپ کے پاس آتا ہے، مجھے نہیں معلوم عدالت نے کیا فیصلہ کرنا ہے مگر جو بھی فیصلہ آیا میں سن کر چلا جاؤں گا۔مجھے اختلاف ہوگا تو میں اپیل میں چلا جاؤں گا، سلمان اکرم راجہ نے ٹھیک کہا تھا کہ میں اس کیس میں پیش ہوتا رہا مجھے فیصلہ چاہیے، جس پر جج افضل مجوکا نے کہا کہ آپ میڈیکل گراؤنڈ پر بھی سزا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا ٹرولنگ سے کوئی فرق نہیں پڑتا: ہانیہ عامرسوشل میڈیا ٹرولنگ سے کوئی فرق نہیں پڑتا: ہانیہ عامرمعروف اداکارہ ہانیہ عامر نے بی بی سی ایشین نیٹ ورک کے ایک شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے سوشل میڈیا ٹرولنگ سے متعلق سوال پر گفتگو کی۔
مزید پڑھ »

عدت نکاح کیس: کمرہ عدالتمیں پی ٹی آئی وکلا اور خاور مانیکا کے درمیان شدید تلخ ...اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت کے دوران سماعت کمرہ عدالت میں پی ٹی آئی وکلا اور خاورمانیکا کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی ہے۔عدت نکاح کیس میں پی ٹی آئی وکلا نعیم پنجو، خالد یوسف اور دیگر پیش ہوئے جبکہ کہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہرخاورمانیکا بھی کمرہ عدالت میں...
مزید پڑھ »

عدت نکاح کیس: بشریٰ بی بی نے سزا معطلی کی درخواست دائر کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست دائر کر دی۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے درخواست دائر کی۔انہوں نے درخواست میں سزا معطل کرکے رہائی دینے کی استدعا کی ہے۔23 فروری کو سابق وزیراعظم و بانی پاکستان...
مزید پڑھ »

اعظم اور عثمان کو ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے کیوں سلیکٹ کیا؟ سابق کپتان نے سوال اٹھا دیااعظم اور عثمان کو ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے کیوں سلیکٹ کیا؟ سابق کپتان نے سوال اٹھا دیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ کمنٹیٹر رمیز راجا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں اعظم خان اور عثمان خان کی شمولیت پر سوال اٹھا دیا۔
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی 2025؛ امریکا میں پاک بھارت کرکٹ حکام کی ملاقاتچیمپئنز ٹرافی 2025؛ امریکا میں پاک بھارت کرکٹ حکام کی ملاقاتبی سی سی آئی نے ہمیشہ کی طرح گیند حکومت کے کورٹ میں ڈال دی
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی 2025؛ امریکا میں پاک بھارت کرکٹ حکام کی ملاقاتچیمپئنز ٹرافی 2025؛ امریکا میں پاک بھارت کرکٹ حکام کی ملاقاتبی سی سی آئی نے ہمیشہ کی طرح گیند حکومت کے کورٹ میں ڈال دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 22:32:55